فاروق ایچ نائیک سینٹ میں قائد ایوان مقرر Apr 25, 2013 4:30 AM, April 25, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (این این آئی) سینیٹر فاروق ایچ نائیک کو سینٹ میں قائد ایوان مقرر کردیا گیا ہے، سیکرٹری سینٹ کے مطابق نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو نے فاروق ایچ نائیک کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزد کیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+