5 ایس پیز 8 ڈی ایس پیز کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری
لاہور (نامہ نگار) انسپکٹر جنرل پنجاب پولےس آفتاب سلطان نے 5اےس پےز اور 8 ڈی اےس پیز کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کر دئیے۔ تقرری کے منتظرقےصر بشےر مخدوم کو اے آئی جی وےجےلنس سی پی او پنجاب۔ اےڈےشنل اےس پی ہےڈ کوارٹرز ملتان، غلام شبےر کو اےس پی سکےورٹی تھری، سکےورٹی ڈوےژن لاہور۔اےس پی سےکےورٹیتھری، سےکےورٹی ڈوےژن لاہور جمال ناصر کو اےڈےشنل اےس پی ہےڈ کوارٹرز ملتان۔چےف ٹرےفک آفےسر ملتان نذر عباس کو اےس پی ٹرےفک بہاولپور۔اےس پی ٹرےفک بہاولپور رےجن شاہد رزاق قرےشی کو چےف ٹرےفک آفےسر ملتان۔ ڈی ایس پی سکےورٹی ڈوےژن سےون (90شاہراہِ قائد اعظم) لاہور طاہر اقبال وڑائچ کو ڈی اےس پی سےکےورٹی ڈوےژن ٹےن(180۔اےچماڈل ٹاﺅن) لاہور۔ ڈی اےس پی سکےورٹی ڈوےژن ٹےن(180۔اےچ ماڈل ٹاﺅن) لاہور محمد اشرف کو ڈی ایس پی سکےورٹی ڈوےژن سےون (90شاہراہِ قائد اعظم) لاہور۔ ڈی اےس پی انوسٹی گےشن ٹو،ملتان مقبول احمد کواےس ڈی پی اومخدوم راشد سرکل ملتان۔اےس ڈی پی اوکوٹلی ستےاں سرکل راولپنڈی جاوےد امجد ڈوگر کو اےس ڈی پی اوصدر سرکل چکوال۔ ڈی اےس پی ٹرےفک پاکپتن سلےم احمد وڑائچ کو ڈی اےس پی ہےڈ کوارٹرز اوکاڑہ۔ ڈی اےس پی ہےڈ کوارٹرز اوکاڑہ زاہد حسےن کو ڈی اےس پی اوآرگنائزڈ کرائم بھکر۔ اےس ڈی پی او کھر ڑےاں والہ سرکل فےصل آبادطاہر نواز وڑائچ کو ڈی اےس پی ٹرےفک چنےوٹ جبکہ ڈی اےس پی ٹرےفک چنےوٹ محمد اکمل کو اےس ڈی پی او کھرڑےاں والہ سرکل فےصل آبادتعےنات کر دےا گےا۔