( یوسف سلیم چشتی سے ملاقات میں علامہ اقبال کا اظہار خیال)
خودی کی تربیت میں پہلا مرحلہ اطاعت ہے اسی لئے اسلام کے معنی ہیں احکام شرع کی بلا چون و چرا اطاعت کرنا،جب انسان احکام شرع کی اطاعت کرتا ہے تو اس میں اختیار کا رنگ پیدا ہوجاتا ہے یعنی وہ صاحب اقتدار ہوجاتا ہے،حقیقی آزادی(حریت) احکام الٰہی سے پیدا ہوتی ہے۔
( یوسف سلیم چشتی سے ملاقات میں علامہ اقبال کا اظہار خیال)