لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں آج طالبات ارضیاتی ماحول کے تحفظ کیلئے انسانی زنجیر بنائیں گی
لاہور (لیڈی رپورٹر) لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں آج25اپریل کو طالبات انسانی زنجیر بناکر کرہ¿ ارض اور ارضیاتی ماحول کے تحفظ کا پیغام دیں گی۔ڈی سی او لاہور رضوان محبوب مہان خصوصی ہوںد گے۔ بعد ازاں عالمی یوم ملیریا کے حوالے سے سیمینار ہوگا ۔