لاہور (کلچرل رپورٹر( فلموں کی شوٹنگ آﺅٹ ڈور ہونے کی وجہ سے لاہور کے نگار خانے ویران ہو گئے۔ یاد رہے کہ کچھ عرصے سے فلموں کی شوٹنگز آﺅٹ ڈور کرنے کا رحجان زیادہ ہو رہا ہے جس کے باعث نگار خوانوں کی رونقیں ماند پڑگئی ہیں اور اس کے ساتھ نگار خانوں کا تیکنیکی عملہ بھی کام نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024