Waqt News
Saturday | December 09, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • کیا آپ الیکشن لڑیں گے؟ پوتین نے جواب دے دیا
  • بیلجیئم کا انتہا پسند اسرائیلی آباد کاروں کے داخلے پر پابندی لگانے کا فیصلہ
  • مریم اورنگزیب کے وارنٹ گرفتاری منسوخ
  • دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج پھر پہلے نمبر پر
  • غزہ میں فوری جنگ بندی ضروری مگر دنیا اسے ترجیح نہیں دے رہی: سعودی عرب

نواز شریف جیل توڑ کر نہیں، حکومت، عدالتی اجازت سے گئے، قانون کے مطابق سلوک ہوگا: مرتضیٰ سولنگی

Sep 24, 2023 11:48 AM, September 24, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
نواز شریف جیل توڑ کر نہیں، حکومت، عدالتی اجازت سے گئے، قانون کے مطابق سلوک ہوگا: مرتضیٰ سولنگی

کراچی ( نوائے وقت رپورٹ،نمائندہ خصوصی) نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ نوازشریف جیل کی دیواریں توڑ کر نہیں بلکہ عدالت اورحکومت کی اجازت سے گئے تھے ، واپس آئینگے تو ان کےساتھ آئین وقانون کےمطابق سلوک ہوگا۔مرتضیٰ سولنگی نے کراچی پریس کلب کے عہدیداران سے ملاقات کی، اس دوران صحافیوں نے اپنے مسائل سے نگراں وزیر اطلاعات کو آگاہ کیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ انتخابات سے متعلق کچھ لوگوں کے ذہن میں الجھن ہے اور الجھن پیدا کرنا کچھ لوگوں کا کاروبار ہے، نگران حکومت اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرے گی، الیکشن کمیشن نے اعلان کیا کہ جنوری میں انتخابات ہوں گے، حلقہ بندیوں کے بعد جلد ہی الیکشن کی حتمی تاریخ دے دی جائےگی، آزادانہ اور شفاف انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کو تمام وسائل فراہم کریں گے۔

کیا آپ الیکشن لڑیں گے؟ پوتین نے جواب دے دیا

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • چینی کمپنی کا آئی فون کے ٹکر کا موبائل فون متعارف

    Dec 07, 2023 | 14:51
  • انتخابات موخر کرانے کی نہ تھمنے والی خواہشات

    Dec 08, 2023
  • سردیوں میں ’کاجو‘ کھانے کے حیران کن فوائد

    Dec 08, 2023 | 22:37
  • پڑھی ’’لخی‘‘ حکومت

    Dec 08, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ملک شہباز کھوکھر کی ملک مصطفی کھوکھر سے ملاقات

    Dec 09, 2023
  • پنجاب کی دبئی COP28 میں سسٹین ابل ایجنڈا کی ترتیب، روڈا کے ...

    Dec 09, 2023
  • اے وائی آئی آئی :فصل بیمہ کے منظور شدہ کلیمز میں رقوم کی ...

    Dec 09, 2023
  • ملکی خوشحالی و استحکام کیلئے کرپشن ‘لاقانونیت کو ختم کرنا ...

    Dec 09, 2023
  • ورلڈپاسبان ختم نبوت کامظاہرہ‘ اسرائیلی وامریکی پرچم ...

    Dec 09, 2023
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • انتخابات موخر کرانے کی نہ تھمنے والی خواہشات

    Dec 08, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلّم کی پیاری پیاری ...

    Dec 08, 2023
  • پڑھی ’’لخی‘‘ حکومت

    Dec 08, 2023
  • نیپرا کے ’’بنارسی ٹھگ‘‘

    Dec 07, 2023
  • کہیں لیول پلینگ فیلڈ تو کہیں امن و امان کا عذر، یہ ...

    Dec 07, 2023
  • 1

    افغانستان سے دہشت گردی پھیلانے والی 23 تنظیموں کی نشاندہی

  • 2

    سرمایہ کاری کے لیے ٹھوس اقدامات کی ضرورت

  • 3

    اتحاد امت کے متقاضی اسرائیلی جرائم و عزائم

  • 4

    کراچی! ایک ماہ میں دوسری آتشزدگی

  • 5

    جنرل اسمبلی میں بھارت کا پاکستان کی قراردادوں کی حمایت سے انکار

  • 1

    ہفتہ  ‘  24جمادی الاول  1445ھ ‘  09 دسمبر 2023ء

  • 2

    جمعۃ المبارک ‘ 23جمادی الاول 1445ھ ‘ 08 دسمبر 2023ء

  • 3

    جمعرات 22جمادی الاول 1445ھ،7 دسمبر 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • تاریخ کی لوح۔(آخری قسط)

    Dec 09, 2023
  • ایک حکایت 

    Dec 09, 2023
  • تحریک پاکستان کا سپاہی۔حکیم عنایت اللہ نسیم ...

    Dec 09, 2023
  • آل انڈیا مسلم لیگ کا منشور 1936

    Dec 09, 2023
  • جھوٹ بے نقاب کیسے ہوا؟

    Dec 09, 2023
  • سرائیکی وسیب کا نوحہ خواں

    Dec 08, 2023
  • غیبت

    Dec 08, 2023
  • ڈرائیونگ لائسنس کے حصول میں حائل مشکلات دور کریں

    Dec 08, 2023
  • سائیں سچل سرمستؒ کی سرزمین

    Dec 08, 2023
  • آر ایس ایس توہین رسالت سے باز رہے!

    Dec 07, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    نور بصیرت

  • 2

    بسم اللہ کے فضائل و برکات

  • 3

    حسن اخلاق

  • 1

    خارجہ پالیسی 

  • 2

    ملک اور قوم

  • 3

    ریاست

  • 1

    وحدت

  • 2

    اندیشۂ بے باک

  • 3

    تقدیرِ اُمم

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group