پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں اچھا پرفارم کرگی : مکی آرتھر
لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ پر اعتماد کا اظہار کر دیا۔ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کے سکواڈ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا کہ ایونٹ کیلئے منتخب ٹیم پر اعتماد ہے، امید ہے پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں اچھا پرفارم کرےگی۔