فلاح و بہبود Sep 24, 2023 10:14 AM, September 24, 2023 شیئر کریں: Share Tweet Google+ حکومت کے سامنے صرف ایک ہی مقصد ہو سکتا ہے‘ عوام کی بے لوث خدمت‘ انکی فلاح و بہبود کیلئے مناسب تدبیریں اختیار کرنا‘ اسکے سوا برسراقتدار حکومت کا مقصداور کیا ہو سکتا ہے؟(جلسہ عام ڈھاکہ 21 مارچ 1948) شیئر کریں: Share Tweet Google+