شبلی فراز کی عمران خان  کیلئے پائلٹ بننے کی ویڈیو وائرل

Sep 24, 2022

اسلام آباد (این این آئی) عمران خان کے ہیلی کاپٹر کے پائلٹ کی طبیعت خراب ہونے  کے بعد شبلی فراز نے اس موقع پر کمرشل پائلٹ کے تجربے کو استعمال کرتے ہوئے معاون پائلٹ کا کردار ادا کیا ، دوران پرواز سینیٹر شبلی فراز مرکزی پائلٹ کی مدد کرتے رہے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔
ویڈیو وائرل

مزیدخبریں