برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے اضافہ Sep 24, 2021 | 15:52 3:52 PM, September 24, 2021 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے299روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے206روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت180روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک