امریکی ریاست ٹینیسی کے نواحی علاقے سپرمارکیٹ میں ایک شخص کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور12زخمی ہو گئے ۔غیر ملکی خبر رساںادارے کے مطابق حملہ آور نے بعد میں خود کو بھی گولی مار کر ہلاک کرلیا۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا جن میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے۔ فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024