علوم
تعجب ہے کہ علوم اسلام اور تاریخ اسلام کے موجود ہونے کے باوجود کوئی شخص کیوں کر کہہ سکتا ہے کہ علوم اور اسلام ایک جگہ جمع نہیں ہوسکتے۔ تمام وہ اصول جن پر علوم جدیدہ کی بنیاد ہے‘ مسلمانوں کے فیض کا نتیجہ ہیں۔
(ماخوذاز ’’فکر اقبال میں سائنس کا مقام‘‘)