فرمان قائد
میں بار بار کہہ چکا ہوں اور اب پھر کہتا ہوں کہ ہندوستان کی تقسیم باہمی باضابطہ معاہدے کی رو سے ہوئی ہے۔ اس لئے ہمیں ماضی کی تلخیوں کو بھلا کر آپس میں عہد کرنا چاہئے کہ ہم دوستوں کی طرح مل جل کر رہیں گے۔
(رائٹر کے نمائندے سے انٹرویو۔ 25 اکتوبر 1947ئ)