فرمانِ قائد Sep 24, 2020 8:06 AM, September 24, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ آزادی کا مطلب بے لگام ہو جانا نہیں ہے۔ آزادی سے آپ پر بہت بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ اب یہ ضروری ہو گیا ہے کہ آپ ایک منظم و مضبوط قوم کی طرح کام کریں۔(ڈھاکہ یونیورسٹی 26- مارچ 1948ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+