ارجنٹائن کے نامور فٹ بالر لیونل میسی نے چھٹی بار بیسٹ فیفا فٹ بال پلیئر کا ایوارڈ جیت لیا، لا لیگا میں میسی نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت بارسلونا کو سیمی فائنل میں پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔انہوں نے سیزن 2018-19 میں مجموعی طور پر 58 میچز کھیلے جس میں 54 گول سکور کئے۔ لیونل میسی اس قبل 2010، 2011، 2012 اور 2015 میں یہ ایوارڈ اپنے نام کر چکے ہیں۔ واضح رہے کہ بیسٹ ویمن پلیئر کا ایوارڈ امریکا کی میگن ریپینو نے جیتا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024