محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم گرم اورمرطوب ر ہے گا۔تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، ہزارہ،میرپورخاص، حیدرآباد، کراچی ڈویژنوں، اسلام آباد اورکشمیرمیں تیز ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38