جرائم کی روک تھام کیلئے بنائی گئی عالمی تنظیم انٹر پول نے مطلوب افراد کی نئی لسٹ میں160سے زیادہ پاکستانی بھی شامل ہیں جو مختلف جرائم میں مطلوب ہیں ۔انٹرپول کی اس لسٹ میں ڈکیتی میں شامل افراد، اغواکار، دہشتگرد اور قتل کی وارداتوں میں ملوث افراد شامل ہیں۔انٹرپول کی اس لسٹ میں دوایسے پاکستانی بھی شامل ہیں جنہیں دہشت گرد قرار دیا گیا ہے اور ان کے نام ابو زر سید عبدلاللہ اور علی حامد ہیں۔واضح رہے کہ انٹرپول بہت سے مطلوب افراد کو پاکستان حوالے کرنے سے معذرت کرچکا ہے جس کی وجہ بیان کرتے ہو ئے انٹرپول کا موقف تھا کہ سیاسی مقدمات ان کے دائرہ اختیار میں نہیں
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024