کیس ابھی چل رہاہم پیش ہوتے رہیں گے,ضمنی الیکشن 14 اکتوبر کو ہے فتح ہماری ہوگی:شاہد خاقان عباسی
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جب بھی عدالت طلب کرے گی پیش ہوجاﺅں گا‘ کیس ابھی چل رہا ہے ہم پیش ہوتے رہیں گے‘ ضمنی الیکشن 14 اکتوبر کو ہے فتح ہماری ہوگی.شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کیس ابھی چل رہا ہے ہم پیش ہوتے رہیں گے۔ نواز شریف آئندہ پیشی پر ضرور پیش ہوں گے۔ جب بھی عدالت طلب کرے گی پیش ہوجاﺅں گا۔ ضمنی الیکشن 14 اکتوبر کو ہے فتح ہماری ہوگی۔