ایرا ن میں فو جی پر یڈ پردہشت گر دی کی شدید مذ مت کر تے ہیں،اسد قیصر
اسلام آ با د (وقائع نگار خصوصی) سپیکر قو می اسمبلی اسد قیصر نے ایرا ن میں فو جی پر یڈ پردہشت گر دی کی شدید مذ مت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ دہشتگرد عا لمی امن کو تبا ہ کر نا چا ہتے ہیں اور اب کو ئی بھی ملک اس سے محفو ظ نہیں ر ہا ، اتوار کو سپیکر قو می اسمبلی نے ٹوئٹر کے ذریعے اپنے ایر انی ہم منصب علی لا ر یجا نی کو پیغام بھیجا ، انہو ں نے کہا کہ دہشتگردی کا خاتمہ اور اس کی روک تھا م مشترکہ ذمہ داری ہے۔ خطے میں امن کے لیے مشتر کہ لائحہ عمل طے کر نا ہو گا،ا پنے ایر انی بھا ئیو ں کے ساتھ اس دکھ اور غم کی گھڑی میں شریک ہیں ،پا کستان دہشتگردی کی عالمی جنگ میں گزشتہ کئی سا لو ں سے نبرد آزما ہے، ما لی و جا نی قربا نی دینے کے با وجو د ہما رے حو صلے بلند ہیں ۔