پاکستان رینجرز کی جانب سے کہنہ کلاں میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)پاکستان رینجرز کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ میڈیکل کیمپ کہنہ کلاں کے علاہ میںلگایا گیا جہاں غریب مریضوں کا مفت علاج کیا گیا ۔کیمپ میں رینجرز کے ڈاکٹرز اور نرسنگ سٹاف نے دو سو اٹھائیس مریضوں کا چیک اپ کیا گیا اور انہیں مفت ادویات بھی موقع پر دیں ۔اس موقع پررینجرزاہلکاروںنے بچوںمیں کھلونے ٗ کاپیاں پنسلیں اور گفت تقسیم کئے گئے ۔ اہل علاقہ نے پنجاب رینجرز کی جانب سے لگائے گئے فری میڈیکل کیمپ کو بہت سراہا ۔