گھر کے باہر 2بھائیوں کو خنجر مار کر زخمی کر دیا
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)گھر کے باہر 2بھائیوں کو خنجر مار کر زخمی کر دیا گیا،تھانہ نیوٹائون کو محمد علی تاج نے بتایا کہ کٹاریاں کے علاقے میں میں بھائی عمر تاج گاڑی پر نعمان کے گھر گئے دروازہ کھٹکھٹانے پر نعمان باہر آیا جس کے ہاتھ میں خنجر تھا اورا س کے ساتھ ایک اور نامعلوم شخص تھا جنہوں نے ہم دونوں بھائیوں پر خنجر کے وار کئے اور زخمی کر دیا۔