خیرپور سے فراڈی گرفتار
خیرپور(بیورورپورٹ) 65لاکھ کافراڈکرنے والاملزم گرفتارتفصیلات کے مطابق بی سیکشن پولیس نے سول اسپتال نزدچانڈیوموڑپرکاروائی کرتے ہوئے 65لاکھ روپے کافراڈ کرنے والاملزم محمودعباسی ولدعنایت عباسی رہائشی پنجل کلہوڑو کوگرفتارکرکے لاک اپ کردیااس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ ملزم محمودعباسی نے ایک شہری بخش علی بھٹوسے زمین کاسودا کیاتھاجسکے بخش علی بھٹوکوجعلی چیک دیئے تھے جس پربخش علی بھٹونے بی سیکشن تھانے پرمحمودعباسی پرفراڈ اورجال سازی کامقدمہ درج کرایاتھا ۔