حکومت نے بدترین مہنگائی ،خانہ جنگی کے حالات پیدا کردئیے :بیگم بیلم حسنین
لاہور(لیڈی رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کی سابق رکن قومی اسمبلی بیگم بیلم حسنین نے کہا ہے کہ اس وقت حکمرانوںنے تاریخ کی بدترین مہنگائی کرکے ملک کے اندر خانہ جنگی کے حالات پیدا کردئیے ہیں یہی وجہ ہے کہ تین سالوں کے دوران عوام کو رولاؤں اور تڑپا کر رکھ دیا ہے۔ غریب عوام کی چیخیں وزیراعظم ہائوس تک پہنچ چکی ہیں مگر نالائق ،نااہل حکمرانوں کے کانوںپر جو