ہنگو میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق‘ 7 زخمی Oct 24, 2021 4:32 AM, October 24, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ہنگو (نوائے وقت رپورٹ) اپر کرم کے قریب 2 گروپوں میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہو گئے۔ فائرنگ جنگل سے لکڑی کاٹنے کے تنازع پر ہوئی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+