امداد کی اپیل
مکرمی! میری بیٹی عالیہ عرصہ چھ سال سے گردوں کے مرض میں مبتلا ہے۔ پوزیشن یہ ہے کہ گردوں کی وجہ سے بہت زیادہ بیمار رہتی ہے۔ چلنا پھرنا بند ہو گیا۔ ہمارے اوپر بیماری کی وجہ سے بہت زیادہ قرضہ بھی ہے۔ جس کی وجہ سے علاج نہیں کروا سکتے۔ مخیرحضرات اور حکومت سے اپیل ہے کہ میری بیماری بچی کی صحت یاب ہونے میں مدد کی جائے۔ ہماری ماہانہ آمدن 15000 روپے ہے۔ جس سے گھر کا سلسلہ مشکل چلتا آ رہا ہے۔ میں غریب دکھی ماں ہوں لہٰذامیری بچی کا علاج کرنے میں میری مدد کریں۔ ہفتے میں دو دفعہ گردے واش کرواتے ہیں مہربانی ہو گی۔(کلثوم اختر نزد مدینہ مسجد خالد روڈ محلہ رسول پورہ شیخوپورہ فون نمبر 0305-4956938 رشید احمد)