جاپان کے اقتصادی ماہرین نے کہا ہے کہ ہانگ کانگ میں جاری احتجاجی مظاہروںکے جاپانی کمپنیوں کے کاروبار پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ جاپان میں بیرونی تجارتی اداروں کی تنظیم جیٹرو کے ہانگ کانگ دفتر نے بھی گزشتہ ماہ اسی حوالے سے ایک سروے جاری کیا تھا جس میں163 کمپنیوں کے کاروبار کا تجزیہ کیا گیا جن میں سے تقریباً 53 فیصد کمپنیوںکے مالکان نے بتایا کہ رواں سال کے پہلے 8 ماہ میں ان کی کاروباری کارکردگی گزشتہ سال کے مقابلے میں کم رہی ہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024