سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے بیٹے حسین نواز نے کہا ہے کہ نیب کی طرف سے صفائیاں کہ نواز شریف کے علاج میں تاخیر نہیں ہوئی جھوٹ کا پلندہ ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ یہ مجرمانہ غفلت سے بہت زیادہ سنگینی کے مرتکب ہیں۔کوئی ایسی چیز نہیں جو ہم نے ریکارڈ کر کے نہ رکھی ہو۔ جتنے سنگین ان کے جرم ہیں اتنی سنگین سزائیں انہیںملنی چاہئیں۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024