پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پولیو سے آگاہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ پانچ سے کم عمر بچوں کو باقاعدگی سے قطرے پلا کر عمر بھر کی معذوری سے بچایا جاسکتا ہے۔۔معاشرے کے تمام طبقات کو آج کے دن اس عزم کا اعادہ کر نا چاہیے کہ ملک کو ملکر پولیو سے پاک بنانا ہے
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024