شمالی وزیر ستان میں نامعلوم اغوا کاروں نے تیل و گیس تلاش کرنے والی کمپنی کے تین ملازمین اور ان کے محافظ کو قتل کردیا ہے۔شمالی وزیر ستان انتظامیہ کے ترجمان نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایا کہ چاروں افراد کی لاشیں ضلع کے علاقے میر علی سے ملی ہیں۔ان افراد کو اس مہینے کی گیارہ تاریخ کو اغوا کیا گیا تھا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024