سمندری طوفان ویلا میکسیکو کے ساحل سے ٹکرا گیا، ساحلی شہر مازاتلاں میں شدید بارش اور طوفانی ہوائیں چلنے لگیں۔خبر رساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان کے باعث میکسیکو کے جنوب مشرق سیاحتی شہر مازاتلاں سے ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ۔ نیشنل ہریکین سینٹر کا بتانا ہے کہ طوفان کی شدت میں تیزی سے کمی آئے گی۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024