میپکو جی ایم ٹیکنیکل انجینئر کی کھلی کچہری66صارفین نے درخواستیں پیش کیں
ملتان( نامہ نگار خصوصی) میپکو کے جنرل منیجر ٹیکنیکل انجینئر محمود احمد خان نے کہا ہے کہ صارفین کی شکایات کے ازالہ نہ کرنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔ کھلی کچہری میں کل 66صارفین نے اپنی درخواستیں پیش کیں ان میں عبدالقادر، اشفاق حسین، محمد لقمان، محمد یونس، محمد نواز، ذوالفقار، سلیم اختر، غلام مصطفی، الٰہی بخش، عبدالرؤف، عون عباس، محمد الیاس، قمر جہاں، شوکت حسین، خدیجۃ الکبریٰ، مختیار احمد، زکریا عباس، غلام قادر، محمد حنیف، محمد اکرم، محمد علی، امام دین، زبیر اکبر، عبدالغفور، عبدالستار، عبدالرشید ، محمد اسلم ، محمد یاسین، خرم، چوہدری شاہمیر، محمد جمیل، یاسمین بانو، تنویر احمد ، خان رشید احمد، عبدالرشید، حسن علی، عذرا پروین، ذیشان اشرف، اختر علی، مسرت حسین، وہاب خان، عبدالستار نے بجلی بلوں کی اقساط، فہیم احمد، محمود خان، ماجد اقبال، عمران رئیس، علی رضا، محمد صدیق، ملک فضل ، پرویز ملک، زبیر اختر، محمد جمیل، اختر علی، ثمینہ بی بی، مجاہد خان اور محسن علی نے بلوں کی تاریخ ادائیگی میں توسیع کے احکامات جاری کردئیے گئے۔