مساوات
اخوت‘ مساوات اور رواداری ‘ یہ ہمارے مذہب‘ تہذیب اور تمدن کے بنیادی نکات ہیں۔ ہم نے ان عظیم تصورات کیلئے جدوجہد کی اسی لئے پاکستان اور اس کی جدوجہد کی کہانی عظیم انسانی خیالات و تصورات کو عملی جامہ پہنانے کی داستان ہے۔
(جلسہ عام‘ چٹاگانگ۔ 26 مارچ 1948ئ)