چیف ایگزیکٹو آفیسر پی آئی اے ثاقب عزیز نے تمام انتظامی اختیارات چیف آپریٹنگ آفیسر کو سونپ دئیے
لاہور (نیوز رپورٹر) چیف ایگزیکٹو آفیسر پی آئی اے ثاقب عزیز نے اپنے تمام انتظامی اختیارات اپنے ماتحت چیف آپریٹنگ آفیسر میجر (ر) اعجاز مظہر کو سونپ دئیے ہیں۔ سابق سی ای او مشرف رسول سیان نے اپنے دور میں کسی بھی سیٹ پر تعیناتی نہیں کی تھی۔ ملک بھر و دیگر ممالک میں فلائٹ آپریشن اور سروسز کے امور بھی سرانجام دیا کریں گے۔