بستی ملوک تا شجاع آباد روڑ کا سنگ بنیاد آج رکھا جائے گا
بستی ملوک( نامہ نگار)ایم این اے محمدابراھیم خان اور ایم پی اے میاں طارق عبداللہ گل بستی ملوک چوک میں دن 2 بجے بستی ملوک تا شجاع آباد روڑ کا سنگ بنیاد آج رکھیںگے ،عمران شوکت خان بھی شریک ہونگے اور ساتھ کام کا آغاز بھی ہوگا۔