فکر اقبال میں سائنس کا مقام
آج مسلمانوں میں علمی تجسس کا فقدان ہے۔ عالم اسلام کا ذہنی انحطاط حد درجہ اندوہناک ہے۔ مسلمانوں میں علمی روح باقی ہے۔ نہ علم و حکمت سے کوئی دلی شغف ہے۔ تھوڑی بہت بیداری جو نئی تعلیم اور مغرب کے زیراثر پیدا ہوئی‘ اس کا نتیجہ بھی یہ ہوا کہ علم و حکمت کے بارے میں ان کے ذہن نے کوئی اچھا تاثر قبول نہیں کیا۔
ماخوذ از ”فکر اقبال میں سائنس کا مقام“)