سال میں دو مرتبہ ملک بدلنے والا انوکھا جزیرہ
سپین (نیٹ نیوز) دنیا میں ایک دلچسپ جزیرہ ایسا بھی ہے جس کا مالک ملک ہر چھ ماہ بعد بدل جاتا ہے۔ فیزنٹ آئی لینڈ ایک چھوٹا سا جزیزہ ہے جو بیداسوا دریا کے کنارے واقع ہے جو فرانس اور سپین کے درمیان ایک قدرتی باڑ کا کام بھی کرتا ہے۔ 6820 مربع میٹر اس چھوٹے سے جزیرے پر کوئی نہیں رہتا۔ ایک معاہدے کے تحت جزیرہ دونوں ملکوں کی ملکیت ہے۔
جزیرہ