یاسر حسین کا اقرا عزیز کی 23 ویں سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار

اداکار یاسر حسین نے اہلیہ اقرا ئعزیز کی 23 ویں سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کرتےہوئے انہیں مبارک باد دی ہے۔
انہوں نے اپنے انسٹاگرام پیغام میں کہا کہ اقرا ءعزیز حسین آپ کو سا لگرہ مبارک ہو اور اللہ کرے جتنی خوش آپ رواں سال ہیں ہمیشہ اسی طرح رہیں۔ یاسر حسین فلم ’ہاف فرائی‘ میں دکھائی دیں گے جبکہ اقرا ءعزیز ان دنوں ڈرامہ سیریل’کسک‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔