وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب وداخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ جنسی زیادتی کے واقعات کے تدارک کیلئے مسودہ قانون کو حتمی شکل دے دی۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اینٹی ریپ بل کا مقصد متاثرین کا تحفظ اور ملزمان کا ریکارڈ رکھنا ہے، عدالتوں کی تشکیل کے ذریعے مقدمات کی تیز رفتار اور موثر پراسیکیوشن بل میں شامل ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024