Waqt News
Saturday | January 23, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • جاپان میں قرنطینہ کے دوران خاتون کی خودکشی
  • آتشزدگی سے ویکسین کی تیاری کے منصوبے متاثر ہو سکتے ہیں، بھارت
  • عالمی ادارہ صحت غریب ممالک کو فائزر ویکسین فراہم کرے گا
  • آپ کے پارٹی اکاؤنٹس میں منی لانڈرنگ سے پیسہ آیا: فرخ حبیب
  • ناوالنی کو رہا کیا جائے، یورپی کونسل کے سربراہ کا روس سے مطالبہ

کرونا کے وار اور ملتان پر سیاسی یلغار 

Nov 24, 2020 10:43 AM, November 24, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
کرونا کے وار اور ملتان پر سیاسی یلغار 

یہ خبریں تشویشناک ہیں کہ ملتان کرونا کیسز کی شرح کے لحاظ سے پاکستان میں پہلے نمبر پر آگیا ہے روزانہ پانچ چھ اموات کا سلسلہ جاری ہے اور کیسز کی تعداد بھی بڑھ گئی ہے اس صورتحال نے عوام کو خوف و ہراس میں مبتلا کر رکھا ہے مگر ہمارے سیاسی قیادت اس بات سے بے پرواہ ہو کر اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے جلسوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اب 30 نومبر کو ملتان میں پی ٹی ایم کا جلسہ ہونا ہے کرونا کے بڑھتے ہوئے وار دیکھتے ہوئے یہ خوف آتا ہے کہ جب ہزاروں لوگ مختلف علاقوں سے قلعہ کہنہ قاسم باغ پہنچیں گے  تو کیا یہ وبائی مرض مزید شدت اختیار نہیں کر جائے گا کیا یہ ضد کوئی اچھی بات ہے کہ ہر صورت شیڈول کے مطابق جلسے کرنے ہیں چاہے کرونا پھیلتا ہے اور لوگ مرتے ہیں تو مرتے رہیں وزیراعظم عمران خان کے نے تو واضح کر دیا ہے کہ اگر کرو نا کیسز اسی طرح بڑھتے رہے تم نے مجبورا پھر ملک میں لاک ڈاؤن کرنا پڑے گا یاد رہے کہ اس سے پہلے وزیراعظم کئی بار کہہ چکے ہیں کہ دوبارہ ملک کی لاک ڈاؤن لوڈکرنا معیشت کے لئے جان لیوا ثابت ہو گا مگر صورت حال کچھ ایسی پیدا ہو رہی ہے کے شاید حکومت بڑھتے ہوئے کرونا کیسوں کی وجہ سے دوبارہ لاک لگانے پر مجبور ہو جائے اس کی ذمہ داری کون اٹھائے گا اور معاشی حالات مزید دگرگوں ہوئے تو اپوزیشن کیسے حکومت کو الزام دے سکے گی کہ اس کی بری پالیسیوں کی وجہ سے معیشت کا برا حال ہوا ہے۔

وزیراعظم سے خواتین پارلیمنٹرینز کی ملاقات، اپنے علاقائی مسائل، ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا

اس وقت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جو ایک ڈیڈ لاک کی فضا ہے وہ کسی بھی طرح قومی مفاد میں نہیں خاص طور پر ان حالات میں کہ جب دنیا بھر میں کرونا کی وجہ سے دوبارہ پابندیاں لگائی جارہی ہیں بازار اور مارکیٹیں بند ہو رہی ہیں اور اموات کی شرح بھی کئی گنا بڑھ چکی ہے تو ہم یہ  کھیل کیوں کھیل رہے ہیں کہ جس میں لوگوں کی قیمتی جانوں کا زیاں ہو سکتا ہے اب یہ صورت حال اس حد تک چلی گئی ہے کہ اپوزیشن اپنے جلسوں کے لییاجازت تک لینے کی روادار نہیں رہی اور علی الاعلان یہ کہہ رہی ہے کہ احتجاج کرنا اس کا حق ہے اس لیے کسی جنت کی ضرورت نہیں پشاور کا جلسہ بھی اسی طرح پابندی توڑ کر کیا گیا اور ملتان کا جلسہ بھی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر کیا جا رہا ہے یہ بات بھی قابل غور ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھی تین سو سے زائد افراد کے اجتماع پر این سی او سی کے فیصلے کے مطابق پابندی لگا دی ہے گویا حکومت عدلیہ دونوں نے موجودہ حالات میں جلسے جلوسوں کو ممنوع قرار دیا ہے مگر پی ٹی ایم اسے ماننے کو تیار نہیں ہے اور وہ حکومت کے خلاف تحریک کو جاری رکھنے پر بضد ہے بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمن جنوری تک حکومت کو ہر حال میں گھر بھیجنا چاہتے ہیں کیا یہ دیوانگی ان حالات میں کہ جب ایک وبا ہمارے سروں پر منڈلا رہی ہے ہمیں زیب دیتی ہے کیا مناسب نہیں ہوگا کہ کرونا کی وجہ سے جو حالات پیدا ہو چکے ہیں ان کے باعث اپوزیشن احتجاج کا کوئی اور راستہ اختیار کرے اجتماعات سے گریز کر کے پارلیمنٹ کے اندر اور پریس کانفرنسوں اور نیز اسی طرح کے دیگر طریقے اختیار کرکے اپوزیشن اپنی تحریک کو جاری رکھ سکتی ہے مگر موجودہ حالات میں کہ جب اپوزیشن اور حکومت کے درمیان ایک واضح خلیج حائل ہے لگتا نہیں کہ اپوزیشن اپنے احتجاج کو مؤخر کرے گی یہ صورت حال کہ جس پر سوائے غم و غصے کہ ہم پاکستانی کچھ کر نہیں سکتا البتہ سپریم کورٹ وہ ادارہ ہے جو اس ساری صورتحال پر سوموٹو ایکشن لے سکتا ہے بالکل اسی طرح جیسے کرونا کے ابتدائی دنوں میں سپریم کورٹ نے حکومت سے اسے کنٹرول کرنے کے لیے بنائی گئی حکمت عملی کی تفصیلات طلب کی تھی جب تک کوئی موثر ادارہ اس کا نوٹس نہیں لیتا اس وقت تک یہ خطرہ منڈلاتا رہے گا کہ کرونا ایک بڑی آفت کے طور پر ہمیں بحیثیت مجموعی ایسا نقصان پہنچائے کہ جس کی بعد ازاں تلافی نہ ہو سکے تحریک تو پھر بھی چل سکتی ہیں لیکن ہماری بے تدبیری سے لوگوں کی جان جاتی ہیں تو ان کی تلافی نہیں ہوسکے گی ان حالات میں حکومت اور اپوزیشن کی قیادت سے اپیل ہی کی جاسکتی ہے کہ وہ ہوش کے ناخن لے اور لوگوں کی جانوں سے کھیلنے کی بجائے انہیں محفوظ رکھنے میں اپنا کردار ادا کرے جہاں تک ملتان میں کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کا تعلق ہے تو یہاں کی انتظامیہ اور محکمہ صحت کو زیادہ فعالیت کے ساتھ اپنا کردار ادا کرنا چاہیے دیکھا یہ گیا ہے کہ انتظامیہ اور محکمہ صحت میں کوآرڈینیشن موجود نہیں جس کی وجہ سے یہ اندازہ نہیں ہو پا رہا کہ کس جگہ کرونا کے زیادہ کیسز آرہے ہیں اور ان کی وجوہات کیا ہیں مربوط کوششوں کے بغیر کرونا کی وبا پر قابو نہیں پایا جا سکتا انتظامیہ کو ایس او پیز پر عمل کرانے کے لیے سخت اقدامات اٹھانے ہوں گے خاص طور پر ماسک پہننے کی پابندی کو یقینی بنایا جانا وقت کی اشد ضرورت ہے۔

پاکستان نیوی آئندہ ماہ کراچی میں ساتویں کثیر القومی سمندری مشق "امان" کر ے گی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارشل آرٹس کھیلوں کے ...

    Dec 11, 2020 | 18:24
  •  عوامی مسائل کے حل اور سہولتوں کی فراہمی حکومت کا عزم ہے ، ...

    Dec 19, 2020 | 16:35
  • کرونا وبا کے باعث سکاٹ لینڈ میں 80سال بعد پہلی مرتبہ مردم ...

    Jul 18, 2020 | 17:39
  • کرونا وائرس پھیپھڑوں کو کس طریقے سے متاثر کرتا ہے؟

    Jan 16, 2021 | 10:31
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • جاپان میں قرنطینہ کے دوران خاتون کی خودکشی

    Jan 23, 2021 | 15:07
  • آتشزدگی سے ویکسین کی تیاری کے منصوبے متاثر ہو سکتے ہیں، ...

    Jan 23, 2021 | 14:57
  • عالمی ادارہ صحت غریب ممالک کو فائزر ویکسین فراہم کرے گا

    Jan 23, 2021 | 14:05
  • ناوالنی کو رہا کیا جائے، یورپی کونسل کے سربراہ کا روس سے ...

    Jan 23, 2021 | 13:47
  • مدینہ منورہ میں 25 نئے ہاسنگ سیکٹر بسانے کی تیاری

    Jan 23, 2021 | 13:36
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  • 1

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 2

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 3

    آبی دہشتگردی کی ایک اور بھارتی سازش

  • 4

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 5

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 1

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  • جہد مسلسل : کامیابی کی ضامن 

    Jan 23, 2021
  • اسمگل شدہ ایرانی پیٹرولیم پر کریک ڈاؤن 

    Jan 23, 2021
  • ۔۔۔ اور اب گوسوامی لیکس

    Jan 23, 2021
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • گم گشتہ پیشے 

    Jan 23, 2021
  • متوازن خوراک کا استعمال

    Jan 23, 2021
  • من کی باتیں

    Jan 23, 2021
  • جمہوریت کا چیمپئن لیکن کشمیریوں کے حقوق غصب

    Jan 23, 2021
  • گوسوامی کیس، بھارتی قومی سلامتی کے ادارے مشکوک 

    Jan 23, 2021
  • 1

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • 2

    کاوہ موسوی اور عاتکہ ؓ کی درست املاء

  • 3

    بجلی کا بحران اور اس کا حل

  • 4

    نفرتیں کم کیجئے

  • 5

     بیمار پینشزز کی پنشن دوگنا ہونی چاہیے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایثارووفاء

  • 2

    دعوت وتربیت 

  • 3

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 4

    جذبہء محبت

  • 5

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 1

    زندگی

  • 2

    پوچھتا 

  • 3

    اعتماد

  • 4

    اشتیاق نگاہیں

  • 5

    عوام 

  • 1

    غضب

  • 2

    آج 

  • 3

    گنگا

  • 4

    ارمغانِ حجاز

  • 5

    مایوسی 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں.وزیرداخلہ ...

  • 2

    آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ...

  • 3

    بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،مسلم لیگ(ن) نے وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ...

  • 4

    چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے افغانستان سے تعلق رکھنے والا 14 سالہ بچہ والدین کے حوالے کر ...

  • 5

    صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدنے ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال شیخوپورہ ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group