Waqt News
Friday | January 22, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • جنوبی افریقہ ایک مضبوط ٹیم ہے جس کے خلاف کامیابی کے لیے تمام کھلاڑیوں کو سخت محنت کرنا ہوگی۔ اظہر علی
  • ورلڈ بینک پاکستان میں کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فائیو جی ، لڑکیوں اور لڑکوں کی تعلیم ،صحت، سبز اور صاف پاکستان اور گڈ گورننس پر توجہ ...
  • لاہور آرٹس کونسل کے بورڈ آف گورنرز کی چیئرپرسن منیزہ ہاشمی کی سربراہی میں بورڈ ممبران نے الحمراءکلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا
  • بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،مسلم لیگ(ن) نے وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا
  • ہ حکومت تشدد کی روک تھام پر قابو پانے کے لئے موثر قانون سازی یقینی بنارہی ہے:صوبائی وزیر اعجاز عالم آگسٹین

کاشتکار کی آوز

Nov 24, 2020 10:42 AM, November 24, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
کاشتکار کی آوز

ہمارا ملک ترقی پذیر ممالک میں شمار کیا جاتا ہے جس کا انحصار زراعت پر ہے، زرعی پیداوار اور زراعت سے منسلک اشیاء کی صنعتیں ملک معیشت کے پہیے کو رواں دواں رکھے ہوئے ہیں۔ کپاس ہماری زراعت کی کلیدی پیداوار اور ملک کی شان ہے، کپاس کو ’’وائٹ گولڈ‘‘ یا ’’سفید سونا‘‘ کہا جاتا ہے اور کپاس پیدا کرنے والی زمین کو دنیا میں بھی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ اب اصولی طور پر تو کپاس پیدا کرنے والا کاشتکار بھی قدردانی کا حقدار ہے کہ وہ ملک کو زرمبادلہ کما کر دے رہا ہے۔ اس کے علاوہ وہ کاشتکار غذائی اجناس بھی کاشت کر رہا ہے جس میں سب سے اہم گندم کی فصل ہے کہ جس کی بدولت ہم روزانہ روٹی کھاتے ہیں۔ ملکی معیشت کا پہیہ چلانے میں اہم ترین کردار ادا کرنے والا کاشتکار اور غذائی ضروریات کو پورا کرنے والا کسان، شوگر ملوں کے لئے گناکاشت کرنے والا دہقان آج کن مسائل کا شکار ہے، اس بات کا اندازہ نہ تو شہروں میں بیٹھ کر پرآسائش زندگی گزارنے والے افراد کر سکتے ہیں اور نہ ہی ایوانوں میں بیٹھے ہوئے سربراہان اور سیاست دان۔ حالانکہ کاشتکاروں کے مسائل کسی ایک سیاسی پارٹی سے جڑے ہوئے نہیں ہیںبلکہ یہ اقتدار کی سیاسی پارٹیوں اور اپوزیشن پارٹیوں تمام کے مشترک مسائل ہیں اور تمام تر سیاسی پارٹیوں کے سربراہان کسی نہ کسی طور کاشتکاری سے منسلک ہیں۔ایسی صورت حال کے باوجود یہ بات سمجھ سے باہر ہے کہ کاشتکار ہی مسائل اور استحصال کا شکار کیوں ہے؟ ایسی کیا مجبوری بن پڑتی ہے کہ کاشتکار اپنی مصروفیات ترک کر کے احتجاج کے لئے مجبور ہو جاتا ہے اور وہ احتجاج کرتے کرتے لاہور اور اسلام آباد تک جانے کے لئے تیار ہو جاتا ہے۔ کیا کاشتکار کی زندگی اور اس کا کام اتنا اہم بھی نہیں سمجھا جا رہا کہ اسے یہ استحقاق حاصل ہو کہ اس کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے اور وہ احتجاج پر مجبور نہ ہو، ایوان اقتدار میں بیٹھنے والے اکثر جاگیردار، سردار، وڈیرے ہی ہوتے ہیں اور وہ انہی کاشتکاروں سے ووٹ حاصل کر کے ہی اقتدار کی منزل تک پہنچتے ہیں۔ کیا وہ بھی یہاں پہنچ کر ان غریب کسانوں، ہاریوں اور خون پسینے کی محنت سے فصلیں کاشت کرنے والے محنت کشوں کے بنیادی مسائل سے غفلت برتنے لگتے ہیں۔

اورنگی ٹاون ‘ چھت سے گر کر  33سالہ نوجوان جاں بحق

جہاں تک تعلق ہے کاشتکاروں کے مسائل کا تو وہ کوئی اقتدار میں سے حصہ نہیں مانگ رہے، سرخاب کے پر کی آرزو نہیں کر رہے، ان کے مسائل تو بہت سادہ سے، سیدھے سادھے اور آسان ہیں۔ وہ تو فصلوں کی کاشت کے دوران اور فصلوں کی نگہداشت کے دوران ہونے والے اخراجات کو مدنظر رکھتے ہوئے گندم، کپاس، گنے اور دیگر فصلوں کے ریٹ بڑھانے کا تقاضا کرتے ہیں، کھاد اور بیج پر سبسڈی مانگتے ہیں، جعلی ادویات پر کنٹرول کی بات کرتے ہیں۔ ٹریکٹر اور دیگر زرعی مشینری کے مناسب ریٹ اور آسان قرضوں کی سہولت مانگتے ہیں۔ گنا کاشت کرنے کے بعد جب اس گنے کو ٹرالیوں اور ٹرکوں میں کسان شوگر ملوں میں لے کر جاتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ جو برتاؤ کیا جاتا ہے، اس پر احتجاج کرتا ہے، فصل پر کاٹ لگائی جاتی ہے، ریٹ ایسا دیا جارہا ہے جو فصل پر ہونے والے اخراجات کو ہی پورا کر سکتا ہے، شوگر ملوں والے کھربوں پتی لوگ کاشتکاروں کو فصل کی ادائیگی انتظار کروا کروا کر دیتے ہیں۔یہ مسائل ایسے نہیں ہیں کہ ان کے حل کے لئے کسانوں کو احتجاج کرنا پڑے۔ کیا یہ صاحبان اقتدار کی ذمہ داری نہیں ہے، کیا ہمارا ملک زراعت پر انحصار نہیں کرتا، کیا زرعی پالیسی ہماری اوّلین ترجیح نہیں ہونی چاہییٓ کیا کاشتکار یاد دلائیں گے تو ان امور پر غور کیا جائے گا۔ اگر ایک زرعی ملک میں کاشتکار کو ہی عزت نہیں دی جائے گی تو کسے دی جائے گی۔اس پر ستم ظریفی یہ ہے کہ اسی زرعی ملک میں کاشتکاروں کے حقوق کے لئے احتجاج کرنے والے کسانوں پر تشدد کیا جاتا ہے، واٹر کینن سے پانی پھینکا جاتا ہے، لاٹھی چارج کیا جاتا ہے، گرفتار کیا جاتا ہے اور اس وقت حد ہو جاتی ہے جب احتجاج کرنے والے کاشتکاروں پر تشدد کے دوران لاہور پولیس کے تشدد کے باعث بورے والا سے تعلق رکھنے والے ایک کاشتکار انور لنگڑیال جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔ یہ بات افسوس ناک ہی نہیں بلکہ شرمناک بھی ہے۔کاشتکار کیوں کر مجبور ہوا کہ وہ احتجاج کرنے کے لئے لاہور کا رُخ کرے، ان لوگوں سے بروقت مذاکرات کر کے مسئلے کا حل کیوں نہ نکالا گیا، ان پر تشدد کرنے کا حکم کس نے دیا۔ اس مسئلے کے بارے میں اعلیٰ سطحی تحقیقات کا وعدہ کر کے تحقیقات کا نتیجہ کیا برآمد ہوا۔ الیکٹرانک میڈیا پر چلنے والے ٹاک شوز میں ان تمام امور پر کتنے پروگرام کئے گئے۔ کیا ایک زرعی ملک میں زراعت سے متعلقہ امور اتنے اہم بھی نہیں کہ ان پر ٹی وی چینلز کوئی پروگرام کریں۔ کیا ریٹنگ سیاست دانوں کے آپس میں طنزیہ جملوں سے ہی حاصل کی جاتی ہے۔ کیا ریٹنگ زراعت سے بھی اہم چیز ہے۔ کیا بورے والا کے لنگڑیال کا خون ہمیں کوئی پیغام نہیں دے رہا کہ اس زرعی ملک میں حلال رزق کھانے اور کمانے والے کسان کو ایوانوں تک اپنی آواز پہنچانے کے لئے اقتدار کے شہروں میں احتجاج کرنا پڑتا ہے، لاٹھیاں کھانی پڑتی ہیں، گرفتاریاں دینی پڑتی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ جان بھی دینی پڑتی ہے۔ کیا ہم زرعی ملک کہلوانے کے روادار ہیں۔

  احتساب کا عمل مایوس کن قوم کی لوٹی رقم واپس نہ آسکی‘ثروت اعجازقادری 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • اسٹیل ملز کی اراضی فروخت نہیں کی جارہی : حماداظہر

    Nov 28, 2020 | 17:21
  • وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی ...

    Nov 13, 2020 | 13:20
  • پوپ فرانسس کی ہم جنس پرستوں کیلئے سماجی تحفظ کی حمایت

    Oct 22, 2020 | 13:54
  • سپریم لیڈر کی دولت کرونا سے متاثرہ عوام پر خرچ کی جائے: ...

    Apr 14, 2020 | 11:18
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • جنوبی افریقہ ایک مضبوط ٹیم ہے جس کے خلاف کامیابی کے لیے تمام ...

    Jan 22, 2021 | 20:03
  • ورلڈ بینک پاکستان میں کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فائیو ...

    Jan 22, 2021 | 19:43
  • لاہور آرٹس کونسل کے بورڈ آف گورنرز کی چیئرپرسن منیزہ ہاشمی ...

    Jan 22, 2021 | 19:22
  • بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،مسلم لیگ(ن) نے وزیراعظم ...

    Jan 22, 2021 | 18:40
  • ہ حکومت تشدد کی روک تھام پر قابو پانے کے لئے موثر قانون سازی ...

    Jan 22, 2021 | 18:38
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  •  پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کا شماریاتی اور ...

    Jan 22, 2021
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • 1

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 2

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 3

    وزیر اعلیٰ کا ساہیوال ڈویژن  کیلئے بڑا ترقیاتی پیکیج

  • 4

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 5

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 1

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • ’’نئی امریکی حکومت سے وابستہ توقعات‘‘

    Jan 22, 2021
  • ایک سابق بیورکریٹ کی حسرت ِ ناکام اور حکیم محمد ...

    Jan 22, 2021
  •  اسلام آباد کی سیاست کا باب

    Jan 22, 2021
  • حقیقی جمہوریت کے علمبردار 

    Jan 22, 2021
  • مٹکے سے دریا کی کہانی 

    Jan 22, 2021
  • سلمیٰ ہمایوں کا بطور صدر بہبود ایسوسی ایشن انتخاب

    Jan 22, 2021
  • ’’خواتین -eکامرس کے میدان میں سرگرم‘‘

    Jan 22, 2021
  • وعدے کیا ہوئے 

    Jan 22, 2021
  • عمران خان کا مناظرے کا چیلنج

    Jan 22, 2021
  • 1

      سیاسی راستے

  • 2

     محصورین بنگلہ دیش کے لئے ہر ممکن مدد کا قدم اٹھائیں

  • 3

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 4

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 5

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دعوت وتربیت 

  • 2

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 3

    جذبہء محبت

  • 4

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 5

    صبر 

  • 1

    اعتماد

  • 2

    اشتیاق نگاہیں

  • 3

    عوام 

  • 4

    ثقافت

  • 5

    دنیا 

  • 1

    گنگا

  • 2

    ارمغانِ حجاز

  • 3

    مایوسی 

  • 4

    انقلاب

  • 5

    اسلام 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    نادرا کی مدد سے وراثتی سرٹیفکیٹس کا 15 دن میں اجرا خوش آئند ہے. وزیراعظم

  • 2

    وفاقی حکومت کا بجلی فی یونٹ ایک روپیہ پچانوے پیسے مہنگی کرنے کا اعلان

  • 3

    جسٹس (ر)عظمت سعید براڈشیٹ انکوائری کمیٹی کے سربراہ مقرر

  • 4

    خیبرپختونخوا حکومت کا بچوں سے زیادتی کرنے والے افراد کے خلاف قانون تیار، سزائے ...

  • 5

    پاکستان خوبصورت اور امن پسند ملک ہے، کورونا میں مبتلا اوورسیز پاکستانیوں کا خیال ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group