Waqt News
Thursday | January 28, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • برطانیہ،کورونا وائرس اموات اور مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ کے باوجود مارچ سے اسکول کھولنے کا اعلان
  •  وزیراعظم عمران خان " کامیاب کسان" منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا
  • ایتھوپیا ،کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے سکولوں میں جلدماسک پہننے کی مہم آغاز
  • فلپائن کے ریگولیٹر نے ہنگامی استعمال کے لئے ایسٹرا زینیکا ویکسین کی منظوری دے دی
  • پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز جمعہ سے ہوگا

حرکی توانائی کی اہمیت 

Nov 24, 2020 9:48 AM, November 24, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
حرکی توانائی کی اہمیت 

پاکستان اگر سورج اور ہوا سے بجلی پیدا کرے تو آئندہ  بیس سال کے دوران پانچ ارب ڈالر بچا سکتا ہے اس بات کا انکشاف ورلڈ بنک کی رینیو ایبل انٹیگریشن اینڈ پلاننگ سٹڈی کی حالیہ رپورٹ میں کیا گیا ہے کہ پاکستان مقامی طور پر تیل اور گیس کی اپنی پیداوار بڑھائے لیکن تیل اور گیس سے بجلی پیدا کرنے کی بجائے سورج اور ہوا سے بجلی پیدا کرے۔پاکستان میں اس وقت بجلی مہیا کرنے کا سب سے بڑا انحصار انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) ہیں۔ بے نظیر بھٹو کے دوسرے دور حکومت میں بجلی کی طلب میں اضافہ اور رسد میں کمی کے باعث پاکستان میں فوری بجلی مہیا کرنے کے لیے رینٹل پاور (کرائے کے بجلی گھر وں ) کے منصوبوں کا آغاز ہوا۔ بجلی پیدا کرنے والی ان کمپنیوں سے ناقابل فہم معاہدے ہوئے کہ حکومت پاکستان ان کو ان کی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت کے مطابق ادائیگی کریگی چاہے حکومت وہ بجلی خریدے یا نہ خریدے اب پچھلے سات سالوں میں ان کمپنیوں کی تعداد میں 64 فیصد اضافہ بھی بتایا جا رہا ہے یہ کمپنیاں پاکستان میں بجلی کی طلب سے زیادہ پلانٹ لگا چکی ہیں۔پاکستان انرجی مکس میں اس وقت پانی  فرنس آئل کوئلے گیس جوہری توانائی ہوا اور سورج سے 35 ہزار میگا واٹ سے زاید بجلی پیدا کی جارہی ہے اور پاکستان کے اکنامک سروے 2019/20 کے مطابق ملک میں بجلی کی کھپت 10 سے 24 ہزار میگا واٹ کے درمیان رہتی ہے جسکی طلب موسمی وجوہات سے منسلک ہے اب ملک میں بجلی کی اتنی طلب نہیں جتنا اسکی پیداوار میں اضافہ ہو چکا ہے اور آئے دن ہونے والی لوڈشیڈنگ کی کڑیاں کہیں جا کر بجلی چوری سے ملتی ہیں پاکستان کے 8600 فیڈرز سے 5297 ان فیڈرز میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوتی جہاں بجلی چوری دس فیصد سے کم ہے۔ پاکستان میں بجلی پیدا کرنے والے آئی پی پیز بعض سرکاری اعدادوشمار کے مطابق 2013 سے سال 2018 تک اپنی پیداواری صلاحیت کے مطابق بجلی پیدا کیے بغیر حکومت پاکستان سے ایک ہزار پانچ سو ساٹھ ارب روپے وصول کر چکے ہیں وزیراعظم عمران خان کے مطابق آنے والے سالوں میں ان کمپنیوں کے کپیسٹی چارجز پندرہ کھرب ڈالر تک ہو سکتے ہیں جن کو روکنے کے لیے ان سے نئے معاہدے کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے وزیر اعظم عمران خان ان آئی پی پیز کو کپیسٹی چارجز کی مد میں 9 ارب امریکی ڈالرز کی ادائیگیوں کا نوٹس بھی لے چکے ہیں۔گوجرانوالہ کے قریب 2008 میں پنجاب حکومت کا تھرمل بجلی پیدا کرنے کا نندی پور پاور پلانٹ بھی پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی آپسی چپقلش کے باعث اب تک بجلی پیدا کئے بغیر 58 ارب روپے کا نقصان کر چکا ہے۔پاکستان میں ہوا اور سورج سے بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت میں 24 ہزار میگاواٹ تک پہنچنے کا امکان 2029/30 تک لگایا جا رہا ہے۔ شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کا پاکستان میں بہاولپور کے مقام پر دنیا کا سب سے بڑا 900 میگاواٹ کا سولر پلانٹ تقریباً ڈیڑھ ارب ڈالر کی لاگت سے چین کی فرم سے 2015 میں لگوایا جا چکا ہے اور 2017 میں ونہی پر ترکی کی پاور کمپنی زولر انرجی ہولڈنگ سے 100 میگاواٹ کا سولر پلانٹ لگانے کا معاہدہ بھی پنجاب حکومت نے کر رکھا تھا۔2011 میں دوسو ارب روپے کی لاگت سے سندھ میں تھرکول پاور پلانٹ لگایا گیا جو تھر سے نکلنے والے کوئلے سے چلتا ہے تھر میں 1988 میں کوئلہ دریافت ہوا جو دنیا کی ساتویں بڑی کوئلے کی کان ہے تھرکول پاور پلانٹ سے 660 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا تخمینہ لگایا گیا۔ پنجاب حکومت نے بھی کوئلے سے چلنے والا ایک پاور پلانٹ ساہیوال میں لگایا۔ہوا سے پیدا ہونے والی بجلی دنیا کی سستی ترین بجلی کہلاتی ہے سائنسی اصول کے مطابق حرکی توانائی کو آسانی سے برقی توانائی میں تبدیل کیا جا سکتا ہے جرمنی سمیت کئی مغربی ممالک میں حرکی توانائی کے پنکھوں سے ٹرباین چلا کر بجلی حاصل کی جاتی ہے حرکی توانائی پر بھی اتنی ہی لاگت آتی ہے جتنی کویلے کے پاور پلانٹ پر لیکن حرکی توانائی کا فائدہ یہ ہے کہ اس پر صرف ایک بار ہی خرچہ آتا ہے بار بار اسے چلانے کے لیے کوئلے یا ڈیزل کی ضرورت نہیں ہوتی نہ ہی اس پر زیادہ لیبر کی ضرورت ہوتی ہے۔ حرکی توانائی کے پاور پلانٹ ایسے علاقوں میں لگائے جا سکتے ہیں جہاں ہروقت کم از کم 12 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیںچلتی ہوں پاکستان میں چولستان کے صحرا سے کراچی کے ساحل سمندر تک ایسا آئیڈیل خطہ اتنے بڑے رقبے پر موجود ہے۔ سورج ہمیں توانائی کے دیگر تمام ذرائع سے 36 گنا زائد توانائی دے سکتا ہے جسے سولر انرجی یا شمسی توانائی کہتے ہیں۔ سورج کی باہری سطح کا درجہ حرارت تقریبا چھ ہزار ڈگری سیلسس ہے اس کے مرکزی حصے کا درجہ حرارت ایک کڑوڑ ڈگری سیلسس ہے سورج کی روشنی کی کرنوں کا صرف چوتھائی حصہ زمین پر آتا ہے۔ زمین پر زندگی ہی سورج کے باعث ہے انسان زمین سے جو بھی خوراک حاصل کرتا ہے اسکی پیداوار ہی سورج کی روشنی کے باعث ہوتی ہے۔ لہذا اگر انسان کو سولر انرجی سے بجلی کی پیداوار بھی حاصل کرنی ہے تو ہمیں قدرت کی مینوفیکچرنگ کو سمجھنا ہوگا زمین سے اگنے والے تمام درخت پودے سبزیاں جو ہمیں خوراک لباس فرنیچر اور آکسیجن مہیا کرتے ہیں قدرت نے ان کا رنگ سبز رکھا ہے سبز رنگ میں خصوصی طور پر سورج کی توانائی جذب کرنے کی اضافی صلاحیت موجود ہے اگر ہم بھی اس قدرتی سبز رنگ کی مینوفیکچرنگ کے مطابق سولر پلیٹوں کا رنگ سبز کر دیں تو انکی کارکردگی میں بہت زیادہ اضافہ ممکن ہوگا۔

واٹس ایپ پر واٹس ایپ کا اسٹیٹس
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • معاشی ترقی کیلئے توانائی سیکٹر اہم کردار ادا کرتا ہے،عمر ...

    Dec 07, 2020 | 16:53
  • اسٹیل ملز کی اراضی فروخت نہیں کی جارہی : حماداظہر

    Nov 28, 2020 | 17:21
  • وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی ...

    Nov 13, 2020 | 13:20
  • پوپ فرانسس کی ہم جنس پرستوں کیلئے سماجی تحفظ کی حمایت

    Oct 22, 2020 | 13:54
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • برطانیہ،کورونا وائرس اموات اور مریضوں کی تعداد میں مسلسل ...

    Jan 28, 2021 | 15:46
  •  وزیراعظم عمران خان " کامیاب کسان" منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ ...

    Jan 28, 2021 | 15:40
  • ایتھوپیا ،کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے سکولوں میں جلدماسک ...

    Jan 28, 2021 | 15:17
  • فلپائن کے ریگولیٹر نے ہنگامی استعمال کے لئے ایسٹرا زینیکا ...

    Jan 28, 2021 | 14:59
  • پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز ...

    Jan 28, 2021 | 14:50
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • افتخار سندھو۔ وہ آیا اور وہ چھا گیا

    Jan 28, 2021
  • منڈی لگے گی، دام لگیں گے!!!!!

    Jan 28, 2021
  • بالادست پارلیمان: شوشے اور دکھاوے

    Jan 28, 2021
  • (May God Protect Our Troops (3

    Jan 27, 2021
  •  بابا جی کے قاتل

    Jan 27, 2021
  • 1

    بھارتی توپوں کا رخ پاکستان کی طرف‘ پاکستان جواب دینے کیلئے تیار 

  • 2

    براڈ شیٹ:  کمیٹی کے بجائے کمیشن کی تشکیل 

  • 3

    دالوں اور سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ

  • 4

    بھارتی توسیع پسندانہ عزائم عالمی برادری کیلئے بھی لمحۂ فکریہ ہیں

  • 5

    پولیس پر سپیکر پنجاب اسمبلی کی برہمی 

  • 1

    جمعرات ‘  14؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  28؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    10بدھ  ‘  13؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  27؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    منگل ‘  12؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  26؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ایک تھیPDM 

    Jan 28, 2021
  • گورے بچے کا ایک چبھتا سوال…

    Jan 28, 2021
  • رام، مخالفین کو چڑانے کا ذریعہ بن گیا

    Jan 28, 2021
  • لال قلعہ پر خالصتان کا جھنڈا

    Jan 28, 2021
  • درشنی پہلوان

    Jan 27, 2021
  • فرقہ بندی سے اجتناب

    Jan 28, 2021
  • حب الوطنی

    Jan 28, 2021
  • سیرت طیبہ ہی عظمتوں کی ضامن

    Jan 28, 2021
  • پاکستان کی سیاست میں  جماعتوں کا کردار

    Jan 28, 2021
  • امریکہ میں صدارت کا انتخاب اور جوبائیڈن 

    Jan 28, 2021
  • 1

    موبائل ٹیکسز کا بوجھ

  • 2

    نیرنگ دوراں

  • 3

    سپورٹس ڈے 

  • 4

    پاکستانی اپنی اصلاح کریں 

  • 5

    سرکاری  آفیسرز اور ملازمین کو مناسب لباس پہننے کا پابند کیا جائے 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۵)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۴)

  • 3

    عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 4

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 5

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 1

    پاکستان اور بھارت

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    پاکستان اور بھارت

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

     خیرسگالی

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    از کتاب اقبال اور افغانستان

  • 3

    بالِ جبریل

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    لذتِ گفتار

منتخب
  • 1

    تحریکِ عدم اعتماد کتنی آساں کتنی مشکل 

  • 2

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 3

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • 4

    پیپلز پارٹی نئے انتخابات کے لئے کتنی سنجیدہ ؟ 

  • 5

    بالادست پارلیمان: شوشے اور دکھاوے

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    سرگودھا کے ایک نجی میڈیکل کالج نے اداکارہ و گلوکارہ میگھا کو بھی داخلہ دیدیا

  • 2

    فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کی سربراہی چھوڑنے کی دھمکی دیدی، ذرائع کا دعویٰ

  • 3

    بختاور بھٹو زرداری نے اپنی مہندی کی تصویر شیئر کر دی

  • 4

    احتساب عدالت نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی ...

  • 5

    گرل فرینڈزکی خواہشات سے تنگ شخص نے گڑیا کو گرل فرینڈ بنالیا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group