Waqt News
Saturday | January 23, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • جاپان میں قرنطینہ کے دوران خاتون کی خودکشی
  • آتشزدگی سے ویکسین کی تیاری کے منصوبے متاثر ہو سکتے ہیں، بھارت
  • عالمی ادارہ صحت غریب ممالک کو فائزر ویکسین فراہم کرے گا
  • آپ کے پارٹی اکاؤنٹس میں منی لانڈرنگ سے پیسہ آیا: فرخ حبیب
  • ناوالنی کو رہا کیا جائے، یورپی کونسل کے سربراہ کا روس سے مطالبہ

بامقصد زندگی کا استعارہ۔ علامہ خادم رضوی 

Nov 24, 2020 9:44 AM, November 24, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
بامقصد زندگی کا استعارہ۔ علامہ خادم رضوی 

بے شک موت برحق ہے‘ اس سے مفر نہیں‘ ہر ذی روح نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اور بے شک آپ کہیں بھی بھاگتے چلو‘ مشیت ایزدی سے آپ کا پیچھا کرتی موت عین متعینہ وقت پر آپ پر آن لپکے گی…؎

موت سے کس کو رستگاری ہے 

آج وہ‘ کل ہماری باری ہے 

بے شک سب نے اپنا متعینہ وقت پورا کرکے آگے کا سفر باندھنا ہے‘ گویا…؎

موت اک ماندگی کا وقفہ ہے 

یعنی آگے چلیں گے دم لے کر 

سو اپنی موت تک کے سفر کو اس سے آگے کے سفر کیلئے آسان بنائیں۔ اس وقت تک کی زندگی کو بامقصد بنالیں تو حیات بعداز ممات کی کٹھنائیاں آسانی سے گزرتی‘ طے ہوتی رہیں گی۔ بامقصد زندگی وہ ہے جو خلق خدا کی خدمت میں بسر ہو۔ جوشرف انسانیت کی پاسداری کرتے گزرے‘ جو خالقِ کائنات کی تابع فرمان اور حبِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بے پایاں جذبے کی فراوانی کے ساتھ گزاری جائے۔ بے شک خداوند کریم نے اپنے ان بندوں کو ہی محبوب رکھا ہے جو اسکی مخلوق کو محبوب رکھتے ہیں۔ اس بے ثبات زندگی کو ان لوازمات کے ساتھ بامقصد بنالو تو زمانہ آپ کا اسیر ہوگا‘ ورنہ تو بس ایسا ہی ہے کہ…؎ 

وزیراعظم سے خواتین پارلیمنٹرینز کی ملاقات، اپنے علاقائی مسائل، ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا

زندگی‘ تیرے تعاقب میں لوگ

اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں 

تو بھائی صاحب! چلتے چلتے مر جانے سے پہلے کچھ کر جائیے تاکہ اس جہانِ فانی میں بھی آپ کو یاد رکھا جائے اور جہانِ لافانی میں بھی آپ اپنے خالق کے محبوب بنیں رہیں۔ 

مجھے علامہ خادم رضوی سے کبھی کوئی خاص نسبت نہیں رہی‘ وہ میرے علاقے سبزہ زار کے قرب و جوار میں عرصہ دراز تک مقیم رہے اور دو سال قبل وہ سبزہ زار سکیم ڈی بلاک کے ایک گھر میں تحریک لبیک کا مرکزی دفتر منتقل کرنے کے بھی خواہش مند تھے مگر میری ان سے یاداللہ کا سلسلہ کبھی نہ بن پایا۔‘ بس ایک خطیب اور مبلغ کی حیثیت سے ان کا نام سن رکھا تھا‘ان سے کبھی ملاقات کا شرف حاصل نہ ہو پایا۔ حبِ رسول صلی اللہ علیہ سے سرشار ایک پولیس اہلکار ممتاز قادری نے شاتمۂ رسول ؐ آسیہ بی بی کی حمایت اور جیل میں اس سے ملاقات کی پاداش میں اس وقت کے گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو انکے دورۂ اسلام آباد کے موقع پر سرکاری آتشیں اسلحہ سے برسٹ مار کر قتل کیا اور پھر خود کو گرفتاری کیلئے پیش کیا تو نبی ٔآخرالزمان سرور کائنات حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے پروانوں میں حرمتِ رسولؐ پر کٹ مرنے کا ایک نیا جذبہ پیدا ہوگیا اور ممتاز قادری نے رحمۃ للعالمینؐ کیلئے وارفتگی کی اس فضا میں ہیرو کا درجہ حاصل کرلیا۔ اسکی گرفتاری سے اسکی سزائے موت تک اس ارضِ وطن کی فضا اس پر گلاب کے پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتی رہی۔ لاہور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس خواجہ محمد شریف نے اعلیٰ عدلیہ میں اسکی وکالت کا فریضہ نبھایا اور جید علماء کرام اسکے کیس کی سماعت مکمل ہونے تک عوام الناس کو سرور کائنات‘ خاتم النبین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت و عزیمت کا درس دیتے حرت رسولؐ پر اپنی جانیں نچھاور کرنے کا جذبہ اجاگر کرتے رہے۔ اسی دوران علامہ خادم رضوی کا نام بھی سامنے آیا۔ ممتاز قادری کو ملکی قوانین کے تحت پھانسی کی سزا ہوئی جو سپریم کورٹ تک برقرار رہی اور پھر وہ حبِّ رسولؐ میں پھانسی کے پھندے پر جھول گیا تو اس عاشق رسولؐ کی میت کا منظر دیدنی تھا۔ میل ہا میل لمبا جلوس اور جنازے میں لاکھوں افراد کی شمولیت‘ بے شک کسی بندے کے خدا کے محبوب ہونے کا اندازہ اسکے جنازے کے شرکاء کی تعداد سے لگایا جاتا ہے۔ اس لحاظ سے ممتاز قادری خدا کی محبوبیت کے بلند درجے پر فائز تھا۔ اسکے بعد علامہ خادم رضوی حرمتِ رسولؐ کے پاسبان کی حیثیت سے ابھر کر سامنے آئے اور دیکھتے ہی دیکھتے ملک کی سیاسی فضائوں پر بھی حاوی ہوگئے۔ بہت کہانیاں چلیں کہ وہ کسی کے مہرے کے طور پر منظر عام پر لائے گئے ہیں۔ انہوں نے تحریک لبیک یارسول اللہ تشکیل دی اور عاشقانِ رسولؐ  کا ہجوم انکے جلو میں آگیا۔ انکے ذریعے محاذآرائی کی سیاست میں نئی ہلچل پیدا کرنیوالوں کے یقیناً اپنے مقاصد ہونگے مگر علامہ خادم رضوی شاتمانِ رسولؐ  کو ببانگ دہل للکارنے اور حرمتِ رسولؐ پر پہرہ دینے والی مضبوط آواز بن گئے۔ اسی تناظر میں انکی تقاریر میں انکے جذبات کی وارفتگی گنبدِ خضریٰ کے نور کی کرنیں بکھیرتی نظر آتی تھی۔ اپنے جسم کی معذوری کو انہوں نے کبھی اپنی مجبوری نہ بننے دیا اور جہاں بھی حرمتِ رسولؐ کی پاسبانی کیلئے انہیں پکارا گیا‘ وہ وہیل چیئر کے ساتھ وہاں موجود پائے گئے۔ 2018ء کے انتخابات کی مہم کے دوران وہ ملک کی مکدر ہوتی سیاسی فضا میں تیسری قوت کے طور پر ابھرتے نظر آئے اور سندھ میں صوبائی اسمبلی کی کچھ نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب بھی ہوگئے۔ چنانچہ ’’دائیں‘ بائیں‘‘ والی سیاست میں وہ دائیں بازو کی سیاست کے ترجمان کی حیثیت سے ابھرنے لگے۔ پھر فیض آباد دھرنے نے انکی سیاسی قوت مزید تسلیم کرائی۔ وہ بلاشبہ کاخِ امراء کے درودیوار ہلانے والی عوامی طاقت کی علامت بن کر اقبال کے شاہین کے رتبۂ بلند پر سرفراز ہوتے نظر آرہے تھے۔ 

پاکستان نیوی آئندہ ماہ کراچی میں ساتویں کثیر القومی سمندری مشق "امان" کر ے گی

حبِّ رسولؐ سے سرشار اس عوامی طاقت کا عملی مظاہرہ انہوں نے فرانسیسی صدر میکرون کی گستاخانہ خاکوں کی سرپرستی کرنیوالی مکروہ حرکت کیخلاف شمعٔ رسالتؐ کے لاکھوں پروانوں کے ہمراہ اسلام آباد کی سڑکوں پر آکر کیا اور فضا ایسی بنی نظر آئی کہ وہ فرانسیسی سفارتخانہ کی جانب بس اشارہ کرتے تو محبانِ رسول اس ایک اشارے پر لبیک کہتے ہوئے سفارتخانہ کو روئی کے گالوں کی طرح دھنک کر اڑادیتے۔ انہوں نے اس کیلئے حاکمان وقت کو اپنی بھرپور طاقت کا مظاہرہ کرکے بھی دکھا دیا اور امن عامہ میں خلل بھی پیدا نہ ہونے دیا۔ مگر ایک معاہدے کے تحت حکومت کو پابند کر دیا کہ وہ دو ماہ کے اندر اندر فرانسیسی سفیر کو یہاں سے نکالنے اور اپنا سفیر فرانس سے واپس بلانے کا قطعی فیصلہ کرلے گی۔ حرمتِ رسولؐ کیخلاف شرارت پر آمادہ الحادی قوتوں کے ذہن ٹھکانے پر لگانے کیلئے ایسے ہی جذبات کی ضرورت ہے جس کا عملی مظاہرہ علامہ خادم حسین رضوی نے شمعِ رسالتؐ کے پروانوں کی معیت میں اسلام آباد میں اقتدار کی راہداریوں میں کیا۔ اسکے ٹھیک دو روز بعد جبکہ حکومت انکے ساتھ طے پانے والے معاہدے سے منحرف ہوچکی تھی‘ علامہ خادم رضوی کا سانحۂ ارتحال ہر آنکھ کو نم اور ہر سوچ کو دکھی کر گیا اور پھر…؎

نیا بلدیاتی نظام نچلی سطح پر لوگوں کو حقیقی معنوں میں با اختیار بنائے گا،عثمان بزدار

جس دھج سے کوئی مقتل کو گیا وہ شان سلامت رہتی ہے

یہ جان تو آنی جانی ہے‘ اس جاں کی تو کوئی بات نہیں

چشم فلک نے دیکھا کہ انسانوں کا سمندر انکے آخری دیدار کو امڈ آیا تھا اور انکی نماز جنازہ کے وقت تو مینار پاکستان اور اسکے چاروں اطراف میل ہا میل تک تل دھرنے کو جگہ نہیں بچی تھی۔ بے شک رب کائنات اپنے کسی بندے کے محبوب ہونے کی خود گواہی دیتا ہے تو اسے علامہ خادم رضوی جیسی عزت افزائی سے سرفراز کرتا ہے۔ لبرل ازم والے برگشتہ لوگ انکے عظیم الشان جنازے کے حوالے سے بے شک اپنی آنکھیں بند اور دماغ مائوف کئے رکھیں‘ وہ انسانوں کے اس سمندر کو جھٹلا سکتے ہیں نہ حرمتِ رسولؐ کی پاسبانی کے بیدار ہوئے جذبے کو اپنی منشاء کے معانی نکال کر سلا سکتے ہیں۔ علامہ خادم حسین رضوی اس بے پایاں جذبے کا مضبوط ستون ہیں اور آسودۂ خاک ہو کر بھی بامقصد زندگی کی علامت بنے رہیں گے۔ یہ ارض وطن عاشقان و محبان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی دھرتی ہے جس کے کلمہ گو باسی حرمتِ رسولؐ پر اپنی زندگیاں نچھاور کرنے کی سرشاری کے ساتھ بامقصد زندگی گزارنے کا عزم ٹھانے رکھیں گے۔ علامہ خادم حسین رضوی کا طرز حیات کسی کی آنکھ کو نہیں بھاتا تو یہ اس کا اپنا معاملہ ہے مگر علامہ صاحب ختم نبوتؐ پر آنچ نہ آنے دینے کا جو جذبہ ابھار گئے ہیں اسے سرد کرنا اب کسی کے بس کی بات نہیں اور یہی ان کیلئے توشۂ آخرت ہے…؎

کورونا کی نئی قسم سے اموات کا خدشہ زیادہ ہے، برطانوی وزیراعظم

خدا رحمت کنند ایں عاشقانِ پاک طینت را 

٭…٭…٭

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • لاہور : میو اسپتال میں کورونا وائرس کاپہلا مریض زندگی کی ...

    Mar 17, 2020 | 13:07
  • سعودی عرب میں طوفانی بارشوں سے نظامِ زندگی معطل

    Nov 30, 2019 | 12:36
  • خادم حسین رضوی کی نمازجنازہ 21 نومبر کو ادا کی جائیگی

    Nov 20, 2020 | 11:00
  • علامہ خادم حسین رضوی انتقال کر گئے

    Nov 20, 2020 | 09:11
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • جاپان میں قرنطینہ کے دوران خاتون کی خودکشی

    Jan 23, 2021 | 15:07
  • آتشزدگی سے ویکسین کی تیاری کے منصوبے متاثر ہو سکتے ہیں، ...

    Jan 23, 2021 | 14:57
  • عالمی ادارہ صحت غریب ممالک کو فائزر ویکسین فراہم کرے گا

    Jan 23, 2021 | 14:05
  • ناوالنی کو رہا کیا جائے، یورپی کونسل کے سربراہ کا روس سے ...

    Jan 23, 2021 | 13:47
  • مدینہ منورہ میں 25 نئے ہاسنگ سیکٹر بسانے کی تیاری

    Jan 23, 2021 | 13:36
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  • 1

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 2

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 3

    آبی دہشتگردی کی ایک اور بھارتی سازش

  • 4

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 5

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 1

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  • جہد مسلسل : کامیابی کی ضامن 

    Jan 23, 2021
  • اسمگل شدہ ایرانی پیٹرولیم پر کریک ڈاؤن 

    Jan 23, 2021
  • ۔۔۔ اور اب گوسوامی لیکس

    Jan 23, 2021
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • گم گشتہ پیشے 

    Jan 23, 2021
  • متوازن خوراک کا استعمال

    Jan 23, 2021
  • من کی باتیں

    Jan 23, 2021
  • جمہوریت کا چیمپئن لیکن کشمیریوں کے حقوق غصب

    Jan 23, 2021
  • گوسوامی کیس، بھارتی قومی سلامتی کے ادارے مشکوک 

    Jan 23, 2021
  • 1

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • 2

    کاوہ موسوی اور عاتکہ ؓ کی درست املاء

  • 3

    بجلی کا بحران اور اس کا حل

  • 4

    نفرتیں کم کیجئے

  • 5

     بیمار پینشزز کی پنشن دوگنا ہونی چاہیے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایثارووفاء

  • 2

    دعوت وتربیت 

  • 3

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 4

    جذبہء محبت

  • 5

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 1

    زندگی

  • 2

    پوچھتا 

  • 3

    اعتماد

  • 4

    اشتیاق نگاہیں

  • 5

    عوام 

  • 1

    غضب

  • 2

    آج 

  • 3

    گنگا

  • 4

    ارمغانِ حجاز

  • 5

    مایوسی 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں.وزیرداخلہ ...

  • 2

    آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ...

  • 3

    بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،مسلم لیگ(ن) نے وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ...

  • 4

    چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے افغانستان سے تعلق رکھنے والا 14 سالہ بچہ والدین کے حوالے کر ...

  • 5

    صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدنے ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال شیخوپورہ ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group