Waqt News
Friday | January 22, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ایشین ہاکی فیڈریشن کی جانب سے مینز ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی ڈھاکہ2021 اور ویمنز ڈھونگائی ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی 2021 ملتوی کرنے کا اعلان کر ...
  • چین نے زمین کے مشاہدے کا 100پی بی ڈیٹا اکٹھا کر لیا
  • یوکرین نرسنگ ہوم میں آتشزدگی ، 15 افراد ہلاک ، 11 زخمی
  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
  • کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ہنڈا سوک گینگ کے 3 ملزمان گرفتار

اردوان اور عمران۔سید سجاد بخاری کا موازنہ

Nov 24, 2020 9:43 AM, November 24, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
اردوان اور عمران۔سید سجاد بخاری کا موازنہ

ترکی کے صدر اردوان اور پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان میں کئی مشترکات ہیں،یہ موازنہ سید سجاد بخاری نے کیا ہے ۔ وہ  ڈیلی مساوات کے پبلشرا ور چیف ایڈیٹر رہے ہیں اور ان دنوں ڈیلی اب تک کے پبلشر اور ایڈیٹر ہیں،وہ ایک  اسکالر اور محقق بھی ہیں اور کئی کتابوں کے مصنف بھی، چند برس قبل لاہور ایڈیٹرز کلب بنا تو ان سے قربت پیدا ہوئی۔ان سے شایدپہلی ملاقات اسوقت ہوئی جب پچانوے میں وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو اقوام متحدہ کی ڈائمنڈ جوبلی اور کولمبیا کے جزیرے کارتا ہینا میں غیر جانبدار سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے اپنے ساتھ میڈیا کی ایک ٹیم بھی لے گئیں۔ہم ایک ساتھ ہوٹلوں میں بھی ٹھہرے۔وہاں کے صحافیوں سے بھی ملاقاتیں اکٹھے کیں اور شاپنگ کے لئے بھی ایک ساتھ گھومے خاص طور پر کارتاہینا کے خوبصورت ساحلی شاپنگ مراکز میں، واپسی کے سفر میں وزیر اعظم نے چار صحافیوں کے ایک گروپ سے مشترکہ ملاقات کی تو وہ بھی اس گروپ کا حصہ تھے۔بخاری صاحب بے حد  حلیم الطبع اور نفیس شخصیت ہیں اور میں ایسے لوگوں کی تلاش میں رہتا ہوں۔یعنی اندر باہر سے شفاف ، کھری اور دلربا شخصیت۔ وہ جاندار قہقہہ لگاتے ہیں۔

اورنگی ٹاون ‘ چھت سے گر کر  33سالہ نوجوان جاں بحق

پچھلے دنوں ان سے لمبی بات ہوئی،ملاقات میں نہیں بلکہ فون  پر  اور وہ بھی واٹس ایپ پر۔کہنے لگے کہ میںنے دور حاضر کے دو عظیم لیڈروں کا تقابل کیا ہے اور حیرت انگیز حد تک ان میں گہری مماثلت پائی جاتی ہے۔

شاہ صاحب نے کہا کہ پہلے تو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ میں نے یہ موازنہ کیا کیوں ہے ۔ سب جانتے ہیں کہ انیس سو ستاسٹھ کی عرب اسرائیل جنگ میں اسرائیل نے عربوں کے بہت بڑے رقبے پر قبضہ کر لیا  اور اس میں القدس شریف بھی تھا ، اسرائیل نے مسلم دشمنی میں القدس شریف کو آگ لگا دی جس سے عالم اسلام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی اور اس سنگین مسئلے پر غور کرنے کے لیے مسلمان حکمران مراکش کے شہر رباط میں جمع ہوئے اور انہوں نے فیصلہ کیا کہ اسلام دشمنوں کے خلاف ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو کر جد و جہد کی جائے ۔ اس مقصد کے لیے او آئی سی کی تشکیل پائی ، او آئی سی کی تنظیم اقوام متحدہ کے بعد سب سے بڑی خیا ل کی جاتی ہے کیونکہ اس میں ستاون اسلامی ممالک شامل ہیں ، بد قسمتی سے او آئی سی اپنے مقصد سے پیچھے ہٹ گئی مگر تاریخ شاہد ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم بھٹو اور سعودی عرب کے شاہ  فیصل او آئی سی کے مقاصد سے مخلص رہے۔مگر انہیں اس کی سزا بھگتی پڑی اور  دونوں کو اسلام دشمن قوتوں نے شہید کردیا ۔ وقت کے ساتھ ساتھ او آئی سی خواب خرگوش میں مست ہوگئی۔اور اسلام دشمن مملکتوں نے مسلم اقلیتوں پر ہر جگہ ظلم ڈھانے شروع کر دیے۔فلسطین کشمیر، روہنگیا ،بھارت  ہر جگہ مسلمانوں کا خون بہہ رہا تھا مگر او آئی سی  خاموش بیٹھی رہی ۔

  احتساب کا عمل مایوس کن قوم کی لوٹی رقم واپس نہ آسکی‘ثروت اعجازقادری 

اس تناظر میں آج اگر کوئی فلسطینیوں اور کشمیریوں کی بات کرتا ہے تو وہ دو مسلم حکمران ہیں ایک اردوان اور دوسرا عمران ، گزشتہ برس جنرل اسمبلی کے اجلاس میں عمران نے دنیا کو للکارا کہ کشمیر میں نریند ر مودی ظلم اور جبر کا سلسلہ بند کریں ورنہ دنیا کو ایٹمی تباہی کا خطرہ مول لینا پڑے گا ، صدر اردوان نے اس جذباتی تقریر پر بے ساختہ عمران کو گلے لگایا اور ان کا ماتھا چوما ، صدر اردوان کا مشہور قول ہے کہ گنبد ہمارے مورچے ہیں اور مسجدوں کے مینار ہمارے میزائل ہیں ، انہوں نے فرانس کے صدر کو خاکوں کی اشاعت پر پاگل قرار دیا ، جنرل اسمبلی میں عمران کایہ فقرہ بھی بار بار گونج  رہا ہے کہ وہ کشمیر کے سفیر اور کشمیر کے وکیل بنیں گے۔

جناح اسپتال کے ملازمین کا  اپ گریڈیشن اور پرموشن کا مطالبہ

سید سجاد بخاری کہتے ہیں کہ یہ اتفاق کی بات ہے کہ سیاست میں آنے سے پہلے عمران نے ایک کرکٹر کی حیثیت سے شہرت حاصل کی اور اردوان نے فٹ بالر کی حیثیت سے اپنا لوہا منوایا، یہ بھی اتفاق کی بات ہے کہ دونوں حکمرانوں نے عوام کی خدمت کا آغاز فلاحی کاموں سے کیا ، عمران نے شوکت خانم بنایا اور اردوان نے ترک عوام کی بھلائی کے لیے درجنوں کام کیے۔ دونوں کی سیاسی جماعتو ںنے دو ہزار دو میں پہلی مرتبہ الیکشن لڑا اور انتخابی کامیابی حاصل کی۔ صدر اردوان بھی ایک مضبوط فوجی طاقت  رکھنے والے ملک کے سربراہ ہیں اور وزیر اعظم عمران  خان واحد ایٹمی اسلامی ملک کے وزیر اعظم ہیں ، دونوں کو او آئی سی کی غفلت پسند نہیں ہے اور دونوں اس ادارے کو سر گرم اور فعال بنانا چاہتے ہیں ۔حالیہ دنوں میں دونوں نے کوشش تو کی کہ او آئی سی کے ایک فعال گروپ کا اجلاس بلایا جائے جسے سعودی عرب نے ناکام بنا دیا، سعودی عرب اور دوسرے خلیجی ملک اسرائیل کی بالا دستی چاہتے ہیں جبکہ عمران اور اردوان فلسطین اور کشمیر کو حقوق دلوائے بغیر نہ اسرائیل سے تعلقات بڑھانے کے حق میں ہیں اور نہ بھارت سے۔ان دونوں راہنمائوں کو ایران اور ملائیشیا کی بھرپور معاونت حاصل ہے اور اگر تیل کی دولت سے مالامال ملک بھی اپنے ضمیر کو بیدار کریں  اور امریکہ اور مغرب پر انحصار کرنا چھوڑ دیں  تو پسے ہوئے مسلمانوں کو انصاف بھی مل سکے گا اور ان پر ظلم و ستم بھی ختم ہوگا اور وہ عزت اور آبرو سے اقوام عالم کے شانہ بشانہ زندگی بسر  کرنے کے قابل ہوسکیں گے ، بہر حال عمران اور اردوان اس مشن پر ڈٹے ہوئے ہیں اور وہ دن دور نہیں  جب وہ اپنے مقصد  میںسرخرو ہوجائیں گے ۔ انشاء اللہ   

فوڈ ڈلیوری کی آڑ میںلوٹ مار کی ویڈیومنظرعام پر آگئی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارشل آرٹس کھیلوں کے ...

    Dec 11, 2020 | 18:24
  • واپڈا اور ایس ایس جی سی نے نیشنل چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے ...

    Dec 18, 2020 | 18:03
  • پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل فصیح بخاری اسلام آباد میں ...

    Nov 25, 2020 | 14:38
  • پاکستان اور نیوزی لینڈ کی سیریز کا آغاز 18 دسمبر کو پہلے ٹی20 ...

    Nov 21, 2020 | 16:24
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ایشین ہاکی فیڈریشن کی جانب سے مینز ایشین ہاکی چیمپیئنز ...

    Jan 22, 2021 | 17:34
  • چین نے زمین کے مشاہدے کا 100پی بی ڈیٹا اکٹھا کر لیا

    Jan 22, 2021 | 17:33
  • یوکرین نرسنگ ہوم میں آتشزدگی ، 15 افراد ہلاک ، 11 زخمی

    Jan 22, 2021 | 16:59
  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور ...

    Jan 22, 2021 | 16:27
  • کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ہنڈا سوک گینگ کے 3 ملزمان ...

    Jan 22, 2021 | 15:59
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  •  پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کا شماریاتی اور ...

    Jan 22, 2021
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • 1

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 2

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 3

    وزیر اعلیٰ کا ساہیوال ڈویژن  کیلئے بڑا ترقیاتی پیکیج

  • 4

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 5

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 1

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • ’’نئی امریکی حکومت سے وابستہ توقعات‘‘

    Jan 22, 2021
  • ایک سابق بیورکریٹ کی حسرت ِ ناکام اور حکیم محمد ...

    Jan 22, 2021
  •  اسلام آباد کی سیاست کا باب

    Jan 22, 2021
  • حقیقی جمہوریت کے علمبردار 

    Jan 22, 2021
  • مٹکے سے دریا کی کہانی 

    Jan 22, 2021
  • سلمیٰ ہمایوں کا بطور صدر بہبود ایسوسی ایشن انتخاب

    Jan 22, 2021
  • ’’خواتین -eکامرس کے میدان میں سرگرم‘‘

    Jan 22, 2021
  • وعدے کیا ہوئے 

    Jan 22, 2021
  • عمران خان کا مناظرے کا چیلنج

    Jan 22, 2021
  • 1

      سیاسی راستے

  • 2

     محصورین بنگلہ دیش کے لئے ہر ممکن مدد کا قدم اٹھائیں

  • 3

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 4

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 5

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دعوت وتربیت 

  • 2

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 3

    جذبہء محبت

  • 4

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 5

    صبر 

  • 1

    اعتماد

  • 2

    اشتیاق نگاہیں

  • 3

    عوام 

  • 4

    ثقافت

  • 5

    دنیا 

  • 1

    گنگا

  • 2

    ارمغانِ حجاز

  • 3

    مایوسی 

  • 4

    انقلاب

  • 5

    اسلام 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    نادرا کی مدد سے وراثتی سرٹیفکیٹس کا 15 دن میں اجرا خوش آئند ہے. وزیراعظم

  • 2

    وفاقی حکومت کا بجلی فی یونٹ ایک روپیہ پچانوے پیسے مہنگی کرنے کا اعلان

  • 3

    جسٹس (ر)عظمت سعید براڈشیٹ انکوائری کمیٹی کے سربراہ مقرر

  • 4

    خیبرپختونخوا حکومت کا بچوں سے زیادتی کرنے والے افراد کے خلاف قانون تیار، سزائے ...

  • 5

    پاکستان خوبصورت اور امن پسند ملک ہے، کورونا میں مبتلا اوورسیز پاکستانیوں کا خیال ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group