بانگِ درا Nov 24, 2020 9:26 AM, November 24, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ سبزۂ مزرعِ نوخیز کی امید ہوں میں زادۂ بحر ہوں‘ پروردۂ خورشید ہوں میں چشمۂ کوہ کو دی شورشِ قُلزُم میں نے اور پرندوں کو کیا محوِ ترنم میں نے (بانگِ درا) شیئر کریں: Share Tweet Google+