Waqt News
Friday | January 22, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
  • کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ہنڈا سوک گینگ کے 3 ملزمان گرفتار
  • عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس سے متعلق اوپن سماعت کا کہا ہے: شیخ رشید
  • وزیراعظم عوام کے پیسے کسی کو معاف نہیں کرسکتے: فواد چوہدری
  • سعودی محکمہ موسمیات کا کئی علاقوں میں گرد آلو ہواﺅں کا الرٹ جاری

شاباش شیریں مزاری، سعید غنی کی بہتر سوچ اور ایل سی سی اے گراؤنڈ پر ہوٹل کی بات!!!!

Nov 24, 2020 8:33 AM, November 24, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
شاباش شیریں مزاری، سعید غنی کی بہتر سوچ اور ایل سی سی اے گراؤنڈ پر ہوٹل کی بات!!!!

سننا چاہیے کہ کیا کہا جا رہا ہے یہ نہیں دیکھنا چاہیے کہ کون کہہ رہا ہے۔ اگر کوئی اہم شخص یا کسی سرکاری عہدے پر موجود شخص عوام کی آواز بنے تو اس کی حوصلہ افزائی بھی کرنی چاہیے اور اس کا ساتھ بھی دینا چاہیے اور اگر کوئی مسلمانوں کے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دے تو اس کی کھلے دل سے تعریف کرتے ہوئے اظہار بھی کرنا چاہیے اور اگر کوئی نبی کریم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم کے دشمنوں کا منہ کالا کرے تو ہر حال میں اس کا ساتھ دینا چاہیے جو جہاں ہے، جیسے ہے، جس حال میں ہے، جس حیثیت میں ہے، جیسے کر سکتا ہے ایسے شخص کی حمایت کرنی چاہیے اور اس کے پیغام کو عام کرنا چاہیے، اس کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔ نبی پاک حضرت محمد صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم کی شان میں گستاخی کرنے والے بدبختوں اور شیطان کے پیروکاروں کو منہ توڑ جواب دینے کی ہمت کرنے والا شخص بلاشبہ پاکستان کے کروڑوں مسلمانوں کے دل کی آواز بنتا ہے۔ بقول شاعر انقلاب حبیب جالب 

اورنگی ٹاون ‘ چھت سے گر کر  33سالہ نوجوان جاں بحق

جن کو تھا زباں پہ ناز

چپ ہیں وہ زبان دراز

جب بڑوں بڑوں کی زبانوں پر تالے لگ جائیں اور ان تالوں کے دور میں اگر کوئی فرانس کے شیطان کو للکارے اسے آئینہ دکھائے تو یقیناً اسے مجاہد ہی کہا جائے گا۔ شیریں مزاری بھی کسی مجاہد سے کم نہیں ہیں انہوں نے فرانس کے شیطان کو دلیری کے ساتھ آئینہ دکھایا ہے اور اسے یہ بتایا ہے کہ منہ سنبھال کر بات کرو، اسے بتایا ہے کہ آزادی اظہار کیا ہوتا ہے اور نبی صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم کی تکریم کیا ہوتی ہے۔  شیریں مزاری نے فرانس کے صدر ایمانویل میکرون کا موازنہ نازی جرمنی کی نسل پرستی سے کرتے ہوئے کہا تھا کہ میکرون مسلمانوں کے ساتھ وہی سلوک کر رہے ہیں جو نازیوں نے یہودیوں کے ساتھ کیا تھا۔ فرانس نے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کے اس بیان کو اپنے صدر کی توہین سمجھا اور سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان نے معافی کا مطالبہ کیا تھا لیکن شیریں مزاری جو حقیقی معنوں میں دلیر سپاہی کی ردعمل دے رہی تھیں انہوں نے فرانس کے شیطانوں کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ فرانس سے معافی نہیں مانگوں گی۔ ڈاکٹر شیریں مزاری کے اس بیان اور شیطانوں کی ناراضگی کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے معافی مانگنے سے انکار کیا اور اپنے موقف پر قائم رہتے ہوئے کہا کہ مغرب آزادی اظہار رائے کے نام پر منافقت اور تکبر سے کام لے رہا ہے، فرانسیسی صدر کے بارے ٹوئٹ پر ان کو توہین محسوس ہوتی ہے اور تاجدارِ انبیاء  خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ احمد مجتبیٰ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم پر ہتک آمیز حملے کو اظہار رائے کی آزادی کہا جاتا ہے۔ شیریں مزاری کا جواب درست ہے۔ بنیادی طور تو حکومت پاکستان کو شیریں مزاری کی جگہ میکرون کو جواب دینا چاہیے۔ پاکستان کے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے والے شیطانوں کو ان کی زبان میں جواب دینا چاہیے۔ نبی کریمؐ  کی ناموس بھیک میں لینے کی چیز نہیں ہے۔ حرمت رسول ؐ کے لیے ترلے کرنے کی ضرورت بھی نہیں ہے۔ 

  احتساب کا عمل مایوس کن قوم کی لوٹی رقم واپس نہ آسکی‘ثروت اعجازقادری 

اگر کم بائیس تییس کروڑ مل کر بھی ناموس رسالت پر عملی کام نہ کر سکیں تو ہمیں زندہ رہنے کا کیا حق ہے، یہ کائنات اللہ کے نبی ؐ کی ہے، یہ عزتیں، مرتبے، طاقتیں، شان و شوکت صرف اللہ کے نبی ؐکے نام پر بنے اس ملک کی وجہ سے ہیں اور اسی ملک میں رہتے ہوئے بھی حرمت رسول ؐ کے معاملے پر مصلحتوں کا شکار رہیں گے روز محشر کیا منہ لے کر حضور صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم کی خدمت میں پیش ہوں گے۔ نمائشی بیانات تو عام انسانوں کے لیے ہیں۔ حکمرانوں کو تو طاقت سے جواب دینا چاہیے۔ کسی خوف اور خطرے کے بغیر جواب دینا چاہیے۔ شیریں مزاری کہتی ہیں کہ فرانس توقع کرتا ہے کہ ہم  اظہار رائے کی آزادی کا احترام کریں تو پھر میکرون کی باری پر یہ آزادی  کہاں چلی جاتی ہے؟ یہ سب سے بہتر جواب ہے۔ میرے بیان سے انہین توہین محسوس ہوئی لیکن جب وہ ہمارے پیغمبر صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم پر حملہ کرتے ہیں، قرآن جلاتے ہیں تو ہمیں غصہ نہیں آتا؟ مسلمانوں کو توہین محسوس نہیں ہوتی۔ واہ واہ شیریں مزاری واہ۔ آپ نے کمال کر دیا ہے کہ اس شیطان کو اس اظہار رائے کی آزادی کا استعمال کرتے ہوئے اس سے بہتر کوئی جواب نہیں دیا جا سکتا آپ نے دل جیت لیے ہیں۔ اس موقف پر قائم رہیں اور آئندہ بھی ان شیطانوں کے ساتھ ایسے ہی سختی سے پیش آئیں، ان سے کسی قسم کی نرمی نہیں ہونی چاہیے۔ آزادی اظہار کے یہ نام نہاد علمبردار مسلمان خواتین کو حجاب پہننے سے بھی روکتے ہیں اس وقت انہیں اظہارِ رائے کی آزادی نظر نہیں آتی لیکن جب ان کی دم پر پاؤں رکھا جاتا ہے اس وقت انہیں تکلیف محسوس ہوتی ہے۔ نہیں تکلیف میں رہنے ان شیطانوں کے خلاف کے الفاظ تو بہت کم ہیں ان کے ساتھ وہی سلوک کیا جانا چاہیے جس کے یہ حقدار ہیں ان شاء اللہ وہ وقت بھی آئے گا جب ہم ان شیطانوں سے ان گستاخیوں کا بدلہ لیں گے۔ ان شاء اللہ ضرور لیں گے۔

جناح اسپتال کے ملازمین کا  اپ گریڈیشن اور پرموشن کا مطالبہ

لیجئے جناب اور تو کچھ ہوا نہیں اور تبدیلی سرکار نے لاہور کی تاریخی کرکٹ گراؤنڈ ایل سی سی اے پر ہوٹل کی تعمیر بارے سوچ بچار شروع کر دی ہے۔ اس سے پہلے منٹو پارک کی کرکٹ کو میاں شہباز شریف تباہ و برباد کر گئے تھے۔ منٹو پارک کے بعد ایل سی سی اے تاریخی گراؤنڈ تھا اگر اسے بھی ختم کر دیا تو لاہور کے سینکڑوں کرکٹرز کہاں جائیں گے۔ جس کسی نے بھی یہاں ہوٹل تعمیر کرنے کی اجازت دی ہے اسے کھیل کی تو سرے سے ہی سمجھ نہیں ہے۔ نا ہی اس کی ملک کے نوجوانوں میں کوئی دلچسپی ہے یہی وجہ ہے کہ ایسی تجویز پیش کی گئی ہے اس حکومت میں اور ہو بھی کیا سکتا ہے۔ جب محکموں اور علاقائی تنظیموں کی ٹیمیں ختم کر کے نوجوانوں سے کھیل کے مواقع چھین لیے جائیں تو پھر کھیل کے میدانوں کی جگہ ہوٹل ہی لیتے ہیں۔ خبر بتاتی ہے کہ پنجاب کے وزیر کھیل رائے تیمور اس تاریخی گراؤنڈ کو بچانے کے لیے متحرک ہیں لیکن وزیر موصوف کے لیے تو اپنی وزارت بچانا ہی مشکل ہوتا جا رہا ہے کیونکہ دو سال سے انہیں کچھ کرنے نہیں دیا جا رہا، نیب کے چھاپوں نے سب کو پریشان کر رکھا ہے اور افسران رائے تیمور کے راستے کی بڑی رکاوٹ بنے ہوئے ہیں ان حالات میں ایل سی سی اے گراؤنڈ کو بچانے کے لیے رائے تیمور کے ساتھ اس میدان میں کھیلنے والوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ پنجاب حکومت اس تاریخی کرکٹ گراؤنڈ کو تباہ کرنے سے باز رہے۔ کھیل کے میدانوں کو ختم کر کے نوجوانوں کو منفی سرگرمیوں میں دھکیلنے کے اس منصوبے سے دور رہیں۔ یہ صرف کرکٹ گراؤنڈ نہیں ہے ہماری بہترین تاریخ ہے۔ اس کی حیثیت صرف ایک کرکٹ گراؤنڈ کی نہیں تاریخی ورثے کی ہے۔ یہ گراؤنڈ اپنے اندر دہائیوں کے واقعات سموئے ہوئے ہے۔ اصولی طور پر اسے بہتر بنانے کے لیے کام ہونا چاہیے اسے تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

فوڈ ڈلیوری کی آڑ میںلوٹ مار کی ویڈیومنظرعام پر آگئی

وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر سکولوں کو بند کر کے بچوں کو آن لائن تعلیم پر مجبور کیا ہے جب کہ بازاروں کے لیے بھی چھ بجے تک کا وقت مقرر کر دیا ہے۔ سکولوں کو بند کر کے بچوں کی تعلیم کا حرج کیا جا رہا ہے۔ حکومت احتیاطی تدابیر پر عمل کروانے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔ کرونا کے شدید حملوں کے دوران جب حکومت خود جلسے کرتی رہے گی تو پھر بچوں کو سکول جانے کے بنیادی حق سے کیسے محروم رکھا جا سکتا ہے۔ حکومت کا فرض تھا کہ وہ احتیاطی تدابیر پر عمل کرتی اور عوام سے بھی عمل کرواتی لیکن نا حکومت نے خود عمل کیا اور عوام کو بھی آزادی دیے رکھی۔ اب حکومت کی غلطیوں کی سزا طالب علموں کو دی جا رہی ہے۔

پاکستان میں کینسر کی شرح میں ہولناک اضافہ 

سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کی طرف سے پیش کی جانے والی تجاویز حقیقت پر مبنی اور قابل عمل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال تعلیمی اداروں میں تمام غیر تدریسی سرگرمیاں بند کر دی جائیں۔ ان کی طرف سے سب اہم پہلو یہ تھا کہ کسی بغیر امتحانات کے بچوں کو اگلی کلاسز میں پروموٹ نہیں کیا جائے گا۔ اس بات پر سب کو زور دینا چاہیے ہم ہر وقت بچوں کی تعلیم پر حملہ کرنے میں پہل کرتے ہیں یہ کوئی طریقہ نہیں ہے پہلے ہی کروڑوں بچے تعلیم کے بنیادی حق سے محروم ہیں اور جو جا رہے ہیں انہیں حکومت روک رہی ہے۔ حکمرانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایسے حالات پیدا کرے کہ تعلیم کا حرج نہ ہو یہ کوئی پالیسی نہیں کہ سب سے پہلے سکول بند کر دیں۔ اس معاملے میں تمام سیاسی جماعتوں کو سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے قوم کے بچوں کی بہتر تعلیم کی خاطر سعید غنی کی حمایت کرنی چاہیے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

محمد اکرم چوہدری


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، 5 شہری زخمی

    Jul 06, 2020 | 12:51
  • پاکستانی اور بھارتی وزرائے خارجہ کے درمیان غیر رسمی ملاقات

    May 22, 2019 | 21:25
  • فائر بریگیڈ کو پہلے بھی گاڑیاں دی ہیں مزید بھی دیں گے،مگر ...

    Jan 22, 2020 | 13:39
  • ایل او سی: پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا

    Jan 03, 2021 | 10:16
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور ...

    Jan 22, 2021 | 16:27
  • کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ہنڈا سوک گینگ کے 3 ملزمان ...

    Jan 22, 2021 | 15:59
  • سعودی محکمہ موسمیات کا کئی علاقوں میں گرد آلو ہواﺅں کا الرٹ ...

    Jan 22, 2021 | 15:40
  • امریکی صدر جوبائیڈن نے کوویڈ ایکشن پلان کا اعلان کر دیا

    Jan 22, 2021 | 15:27
  • صدر پیوٹن1.37ارب ڈالر محل کے مالک ہیں، روسی اپوزیشن لیڈر

    Jan 22, 2021 | 15:16
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  •  پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کا شماریاتی اور ...

    Jan 22, 2021
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • 1

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 2

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 3

    وزیر اعلیٰ کا ساہیوال ڈویژن  کیلئے بڑا ترقیاتی پیکیج

  • 4

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 5

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 1

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • ’’نئی امریکی حکومت سے وابستہ توقعات‘‘

    Jan 22, 2021
  • ایک سابق بیورکریٹ کی حسرت ِ ناکام اور حکیم محمد ...

    Jan 22, 2021
  •  اسلام آباد کی سیاست کا باب

    Jan 22, 2021
  • حقیقی جمہوریت کے علمبردار 

    Jan 22, 2021
  • مٹکے سے دریا کی کہانی 

    Jan 22, 2021
  • سلمیٰ ہمایوں کا بطور صدر بہبود ایسوسی ایشن انتخاب

    Jan 22, 2021
  • ’’خواتین -eکامرس کے میدان میں سرگرم‘‘

    Jan 22, 2021
  • وعدے کیا ہوئے 

    Jan 22, 2021
  • عمران خان کا مناظرے کا چیلنج

    Jan 22, 2021
  • 1

      سیاسی راستے

  • 2

     محصورین بنگلہ دیش کے لئے ہر ممکن مدد کا قدم اٹھائیں

  • 3

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 4

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 5

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دعوت وتربیت 

  • 2

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 3

    جذبہء محبت

  • 4

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 5

    صبر 

  • 1

    اعتماد

  • 2

    اشتیاق نگاہیں

  • 3

    عوام 

  • 4

    ثقافت

  • 5

    دنیا 

  • 1

    گنگا

  • 2

    ارمغانِ حجاز

  • 3

    مایوسی 

  • 4

    انقلاب

  • 5

    اسلام 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    جوبائیڈن نے پہلے ہی روز امریکی سرجن جنرل ایڈمز سے استعفی طلب کرلیا

  • 2

    نادرا کی مدد سے وراثتی سرٹیفکیٹس کا 15 دن میں اجرا خوش آئند ہے. وزیراعظم

  • 3

    جسٹس (ر)عظمت سعید براڈشیٹ انکوائری کمیٹی کے سربراہ مقرر

  • 4

    وفاقی حکومت کا بجلی فی یونٹ ایک روپیہ پچانوے پیسے مہنگی کرنے کا اعلان

  • 5

    خیبرپختونخوا حکومت کا بچوں سے زیادتی کرنے والے افراد کے خلاف قانون تیار، سزائے ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group