پولیس اور دیگر ٹیموں نے سیالکوٹ ، سمبڑیال ، ڈسکہ اور پسرور کے شہری ودیہی علاقوں میں چھاپے مارے اور حسن قادری، ریاست علی، محمد احسان، رانا جمیل افضل ، ہمایوں ، شعیب سمیت تیس کارکن گرفتار کرکے تھانوں میں منتقل کردیئے ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبدالغفار قیصرانی کے مطابق تحریک لبیک کے کارکنوں کی گرفتاریاں امن وامان قائم رکھنے کیلئے کی گئی ہیں اور سیکورٹی قائم رکھنے کیلئے پولیس الرٹ ہے اور مختلف علاقوں میں تعینات ہوکر فرائض سرانجام دے رہی ہے ۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024