آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے پشاور کے شہیدایڈیشنل آئی جی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید پولیس افسر اشرف نورکی عظیم قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ کےذریعے کہاکہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ مادروطن کو درپیش خطرات کے مقابلے میں ہمارا عزم غیرمتزلزل رہے گا،انہوں نے کہا کہ ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔آرمی چیف نے پولیس سے تعلق رکھنے والے ساتھیوں کی عظیم قربانیوں کو سلام پیش کیا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38