زرداری اور بلاول مہربانی کریں ہمیں خاموش رہنے دیں ،ہم نے جواب دیا تو سیاسی برادری کا نقصان ہوگا:خواجہ آصف

24 نومبر 2017 (12:22)
 زرداری اور بلاول مہربانی کریں ہمیں خاموش رہنے دیں ،ہم نے جواب دیا تو سیاسی برادری کا نقصان ہوگا:خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ زرداری صاحب اور بلاول مہربانی کریں ہمیں خاموش رہنے دیں ہم نے جواب دیا تو سیاسی برادری کا نقصان ہوگا۔خواجہ آصف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر بلاول بھٹو کے بیان پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے جواب دیا تو سیاسی برادری کا نقصان ہوگا۔ زرداری صاحب اور بلاول مہربانی کریں ہمیں خاموش رہنے دیں زرداری صاحب دانشمند ہیں اشارہ سمجھتے ہیں۔