جشن عید میلاد کانفرنس کا چوتھا پروگرام آج ہوگا

24 نومبر 2017

راولپنڈی (نیوزرپورٹر) آستا نہ عا لیہ محمدیہ قادریہ قلندریہ گلشن آ با د شریف میںجاری19ویںسالانہ 12روزہ آل پاکستان جشن عیدمیلادالنبیﷺکانفرنس بسلسلہ تحفظ ناموس رسالتﷺ کاچوتھاپروگرام آج24 نومبر بروزجمعتہ المبارک بعدنمازمغرب زیرصدارت حضرت قبلہ پیرسرکارجی منعقدہو گا۔مہمان خصوصی پیرمحمدناصرگل نظامی،پیرمجتبیٰ فاروق گل بادشاہ ہوں گے ۔ جبکہ آج کاموضوع توحیداورعقیدہ ختم نبوتﷺ ہوگا ۔ جس پر خصو صی خطاب مولانامحمدسیدنجم الحسن شاہ کریںگے ہدیہ نعت محمدخالدوقاص،محمد بشیربٹ ودیگرپیش کریںگے۔