شیخ غلام یاسین انتقال کرگئے آج نماز جنازہ ادا کی جائیگی

24 نومبر 2017

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) سابق میئر بلدیہ راولپنڈی شیخ غلام حسین مرحوم کے بھائی اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسر گوجرانوالہ شیخ شاہد کے ماموں شیخ غلام یسٰین جمعرات کو انتقال کرگئے ان کی نماز جنازہ بروز جمعۃ المبارک دن ڈیرھ بجے ہارلے سٹریٹ مسجد میں ادا کی جائے گی تدفین عید گاہ قبرستان اصغر مال میں ہوگی ۔